السلام علیکم 💕
سبھی احباب کو رمضان المبارک کی #سولہویں_سحری مبارک ہو 🌙✨
✨اداس ہو...!!
آسماں کی طرف دیکھو اللّہ تمہیں دیکھ کر مسکرارہا ہے..!!
پتہ ہے وہ کہہ رہا ہے آزمائش سے نہ ڈرو تمہیں جلد بہت بڑے انعام سے نوازا جائے گا..!
👈 *غلطیوں پر چھوڑنے والے تو آپ کو بہت مل سکتے ہیں لیکن غلطیوں کو درگزر کر کے گلے لگانے والے لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ایک ہوتے ہیں محبت ہر حال میں ساتھ نبھانے کا نام ہے اچھائی دیکھ کر گلے لگانا اور برائی دیکھ کر دور پھینک دینا محبت نہیں خودغرضی ہے !!💯💚*
_*صبحِ بخیر...*_