@MaidahMuhammad شروع میں تو میں واقعی مجھا کہ سیریس بات ہو رہی ہے۔ لیکن اینڈ پر جب لنگڑے خاں کا ذکر آیا تو یوں محسوس ہوا جیسے ویڈیو دیکھ کر ٹائم ہی ضائع کیا
@HRCPakistan ہیومن رائٹس تنظیمیں سب سے بڑی منافق تنظیمیں ہیں۔ پورے کا پورا فلسطین جلا دیا گیا۔ لیکن کسی میں ہمت نہ ہوئی بات کرنے کی۔ ہمیں بھی افسوس ہے ایک بیگناہ کے قتل پر۔ اور ہم اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے رہیں گے۔ لیکن ہیومن رائٹس کے نام پر جو بدمعاشی یہ تنظیمیں کرتی ہیں۔ یہ ہمیں منظور نہیؓ
@MuhammaddNawaz@SaifSolicitor اور سانحہ سوات کو چھوڑ دیں
یہ نہ دکھائیں دنیا کو کہ کے پی کے میں کتنی کرپشن , جاہلیت اور بوٹ پالشی ہے۔
لعنت ہے تیری سوچ پر
کم ازکم اتنی تو انسانیت ہونی چاہیے کہ 18 لوگ کئی گھنٹے مدد کے منتظر رہے لیکن ۔ عمرانڈوں کو پتا ہے کہ جو مرضی ہو جائے ہمیں تو صرف بھونکنے سے غرض ہے
میرے پاس پی ٹی آئی اور موساد کے درمیان رابطوں کے ٹھوس شواہد موجود ہیں جو میں ٹویٹر پر ون بائی ون پوسٹ کروں گی ۔
آپ سب کی سپورٹ چاہیے۔ پی ٹی آئی والے میرا اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ کررہے ہیں۔ اس لئے فالو لائک کمنٹ ری پوسٹ ضرور کیا کریں۔ تاکہ یہ اکاؤنٹ محفوظ رہے۔
@siasatpk ایک تو ان جانوروں کی سمجھ نہیں آتی۔۔۔ کہ یہ لوگ چاہتے کیا ہیں۔۔۔۔ کبھی اسطرف تو کبھی اُسطرف۔۔۔ لگتا ہے یہ پاکستان کو سٹیبل ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے۔۔۔۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں بس افراتفری مچی رہے ۔۔۔ اور ان کی موجیں لگی رہیں
@babakodda18plus کوڈے تو واقعی میں کوڈا ہے۔
تیری گھٹیا زبان بتا رہی ہے کہ تو کتنا کمینہ ہے۔
اور اس بات پر ہم حیران بھی نہیں ہیں۔ کیونکہ لنگڑے خان نے تربیت ہی ایسی کی ہے۔