عدت کیس تو کوڑے دان کا حصہ بن گیا لیکن دو سال سے جس طرح عمران خان اور انکی اہلیہ کا میڈیا ٹرائل کیا گیا، گھٹیا ترین الزامات لگائے گئے، جھوٹے گواہ پیش کیے گئے، حدود اللہ، عورت کی عزت کو پامال کیا گیا اس پر تاریخ اس کیس کے بنوانے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی
#عمران_خان_جیت_چکا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے، عمران خان کو بلیک میل کرنے کیلئے بنائے گئے غلیظ و گھٹیا ترین مقدمے میں عمران خان سرخرو
#عمران_خان_جیت_چکا