Top Tweets for #SystemCollapsed
جب کشمیری کہتے تھے ان حکمرانوں سے کوئی کام نہیں ہوتے یہ سسٹم ایسے نہیں چل سکتا تب وہ غدار اور اب محسن نقوی پر فتوے لگائیں
#SystemCollapsed
#RightsMovementAJK #AJK
اب معاملات عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کر کے مزید تجربات بند کر دینے چاہیئں۔ #SystemCollapsed
#عوام_کو_جینے_دو
اب معاملات عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کر کے مزید تجربات بند کر دینے چاہیئں۔ #SystemCollapsed
جس کی خاطر لیے الزام ��ہاں کے میں نے
یہ وہ ہی شخص ہے منہ پھیر کے جانے وال
@ImranRiazKhan پائیدار استحکام اسی وقت ممکن ہوتا ہے جب تمام ریاستی ادارے اپنے آئینی دائرۂ اختیار میں رہتے ہوئے کام کریں اور عوام کے منتخب نمائندے جمہوری عمل کے مطابق فیصلے کریں۔
#SystemCollapsed #Pakistan #Democracy #Constitution #RuleOfLaw #PublicMandate
اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے اور بات کررہے ہیں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی،
ایک شخص نے کہا تھا میں تو برداشت کرونگا لیکن آپ لوگ برداشت نہیں کروگے
اور آج ایک آدمی نے کہا system collapsed ہوگیا
#SystemCollapsed
"جس سسٹم میں ہم رہ رہے ہیں وہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے"
(محسن نقوی)
#SystemCollapsed

یہ تھا وہ کچرہ جنہیں تجربہ کار ٹیم کے طور پر لایا گیا تھا اور آج ان کے مالک ہی ان کا بوجھ اٹھانے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں
#SystemCollapsed


جو آبادی کی بنیاد پر پنجاب کی تقسیم چاہتے ہیں وہ 40لاکھ آبادی کے آزاد کشمیر کو کیوں سنبھال نہ سکے؟ جو انتظامی بنیادوں پر تقسیم چاہتے ہیں وہ کے پی، بلوچستان کے نسبتا کم آبادی ہونے کے باوجود انتظامی طور پر ناکام کیوں ہیں؟
نئے صوبے نہیں، بااختیار بلدیاتی نظام چاہیے.
#SystemCollapsed
نقوی جیسے پیراشوٹرز نے جمہوری نظام کو کبھی مضبوط ہونے ہی نہیں دیا، اسے پنپنے اور کام کرنے کے لیے فری ہینڈ ہی نہیں دیا، تو اس کی تباہی کیسے ہو گئی؟ یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی خالی پلاٹ پر، جس پر کبھی مکان بنا ہی نہ ہو، کھڑا ہو کر کہے کہ یہاں مکان ت��ا جو تباہ ہو گیا.
#SystemCollapsed
کل اور آج
لکھ دی لعنت 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
#SystemCollapsed
Last Seen Hashtags on Sotwe
Bussy
Seen from United States
momson()********************************
Seen from Spain
malatyatravesti
Seen from Turkey
rough sister
Seen from Italy
StraightBait
Seen from Argentina
nolimit()*******************
Seen from Brazil
bobvelseb
Seen from Japan
พระราม2นัดเย็ด
Seen from Singapore
หาดใหญ่รับงาน
Seen from United States
antalyacd
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.7M followers

X 
@x
60.8M followers















