شہید حسن نصراللہ شہید راہ قدس ہیں۔وہ مظلومین فلسطین کی حمایت کے شہید ہیں۔اس شہادت کے بعد اسرائیل کو نجات مل جائے گی؟ ہر گز ایسا نہیں ہو گا۔ شہید زندہ ہے یہ قران کا فیصلہ ہے۔ شہید نصر اللہ انبیاء اولیاء کے ساتھ ہیں۔حزب اللہ ایک مضبوط نظام کا نام ہے جو کربلا سے تعلق رکھتا ہے۔دشمن کی یہ بھول ہے کہ وہ حزب اللہ کو جھکا لے گا۔حزب اللہ کا آغاز پانچ افراد نے کیا تھا۔آج یہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی بھرپور تحریک ہے۔یہ اللہ کا لشکر ہے۔اسرائیل و امریکہ قاتل ہیں۔قاتل کبھی کسی کے دوست نہیں ہوتے۔ شیعہ سنی مل کر پاک سرزمین کو امریکہ کے نجس وجود سے پاک کریں گے۔اگر چاروں طرف بارود جمع کر کے ہمیں درمیان میں بھی کھڑا کر دیا جائے تو ہم ظالموں کے سامنے کبھی نہیں سرنگوں نہیں ہوں گے۔
(اسلام آباد شہید راہ قدس سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اسرائیل اور امریکہ کے خلاف شہید قدس ریلی سے خطاب)
#لبنان_الصمود #لبنان #حسن_نصرالله
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور