❇️ حماس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مزاحمت نے اسی وقت سے جب غاصبوں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی، پوری طاقت کے ساتھ میزائل اور آگ کے ذریعے اپنا مقصد بیان کر دیا تھا تاکہ پوری دنیا کی سمجھ میں آ جائے کہ مسجد الاقصی میں ایسے مرد ہیں جو اس کی حمایت کرتے ہیں
https://t.co/gnXIfxWFMc
⭕پاکستان: پنجاب کے علاقہ جڑانوالہ میں افسوسناک واقعہ
چک 376 گ ب چونگ وٹواں تحصیل جڑانوالہ کی شیعہ مسجد بضعت ��سول ص میں آج نماز فجر کے آذان کے بعد موذن ماسٹر اللہ دتہ اور نمازی امیر علی کو کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی اللہ یار نے سر میں لوہے کے پائپ سے وار کرکے شہید کر دیا ہے۔
يحيى السنوار رئيس حركة حماس في #غزة: لم يكن هناك اتفاق بل وقف إطلاق نار متزامن غير مشروط، وعلى أهلنا في #القدس أن يبقوا على أهبة الاستعداد للدفاع عن #الأقصى
⭕ Atleast 20 Palestinian worshipers at the Al-Aqsa Mosque compound in occupied Jerusalem were injured in an Occupation forces attack after Friday prayer today.
A massive fire broke out inside the FOAMCO company after it was targeted by the occupation in Eastern Jabalia, in northern Gaza Strip.
#فومکو#GazaUnderFire#Gaza_Under_Attack
⭕خانیونس ��یں ابوالنجا کی رہائش گاہ کو صہیونی جنگجو طیاروں نے بمباری کر کے اڑا دیا۔
⭕ الاحتلال يقصف منزلًا لعائلة أبو النجا في #خانيونس.
#فلسطين_تنتقض
#غزة_تحت_القضف
🔊 حرکۃ جہاد اسلامی کے اہم کمانڈر 37 سالہ حسام محمد عثمان ابو ھربید اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔
⭕ The Islamic Jihad Movement in Palestine mourns the commander Hossam Muhammad Usthman Abu Harbeed (37yr)
(Media Sources)
⭕ خبر: مزاہمتی حریت پسندوں کی طرف سے کاروائی، اسرائیلی تل نوف ائر بیس پر میزائلوں سے حملہ
⭕كتائب الق،،،سام تقصف قاعدة "تل نوف" الجوية برشقات صاروخية
⭕ News: Resistance Bregades bombed the Tal Nouf air base with missiles.
Sindh police ki bacho k governer house k bahr puraman march ko bhi rokny ki koshish.
Rukawaten hata kr Bachy governor house pohoch gye
Sons Of Pakistan
Governer House Protest
#بانی_پاکستان_کے_بیٹے_لاپتہ