#Nepal
ایک ماہ پہلے یہ آنسو کسی نے نہیں دیکھے تھے..!
مسجد کو نہیں گرایا جانا چاہیے تھا۔ ہمارا گھر تو انہوں نے مسمار کر دیا، لیکن مسجد کو نہیں گرانا چاہیے تھا۔
اس کے اندر ہمارے اللہ کا کلام موجود ہے۔
@i_baghi اس وقت پہاڑی کے دوسرے سرے پر کون سی فوج تھی جس سے وہ لڑ رہی تھیں پانی کی لیے جا رہی تھی تم لوگوں کو یہی تکلیف ہے کہ جن لواللہ نے بڑا بنایا ان کی شان تسلیم کرتے ہوۓ موت پڑتی ہے چلو میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں یہ ثابت کرو کی اپنے شیر خوار بیٹے کے کیے پانی لانے کے سوا کوئ مقصد تھا
@MUHAMMADKOOT حضرت عیسی ع کو اللہ نے قران میں آل عمران کہہ کر نانا کے نسب مخاطب فرمایا تو اسی طرح حضور کا نسب اللہ نے نواسوں سے جاری فرمایا اور اس پر مہر لگائ کہ آپ کا دشمن بے نام و نشان رہے گا تو آپ کو کیوں تکلیف اٹھ رہی ہے اور آل محمد تو موجود ہے دنیا میں کوئ بندہ جو یزید
@TimeOut69155858 مولا کائنات دنیا اور آخرت میں رسول پاک کے بھائ وصی خون سانس جسم کا حصہ اور وارث ہیں جب خلافت کا فیصلہ ہو رہا تھا تو وہ رسول اللہ کو غسل دے رہے تھے پانی ڈالتے جاتے تھے روتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں آپ ان کو فقط صحابی بنا کر مولا کی شان سے الگ نہ کریں
@TimeOut69155858 ہمیں کسی صحابی رسول سے کوئ تکلیف نہیں ہے ہر کسی نے اپنا حق ادا کیا لیکن آپ لوگ جھوٹ بول بول کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں شیعہ کی نفرت میں اہل بیت سے بغض نہ رکھیں اور جو ان کا حق ہے اس کا اعتراف کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں