Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی ویڈیو دیکھیں۔
جنہوں نے جلاد نہیں دیکھا کبھی ان کے لیئے جلاد کی ویڈیو ہے۔ ایک نرس معصوم بچے کیساتھ کیسا ظلم کر رہی ہے😡
وزیراعلئ سرفراز کمشنر کوئٹہ گورنر بلوچستان اس جلاد کو فوری نوکری سے برخاست کر کہ اس پر ایف آئی آر درج کریں۔
ویڈیو شیئر کرتے جائیں نہیں تو آج اس بچے کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے کل آپ کے بچے کی باری ہوگی۔۔۔۔۔
تو ناظرین جو اسرائیل کی رپورٹ آرہی ہیں اُنکے مطابق خامنائ نے تو آج رات ہی تباہی پھیر دی ہے اسرائیل کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ میزائلوں سے شہر بچائے یا انرجی اور ایٹمی پلانٹ ، یقین جانیں بہت شدید حملہ کیا ہے ایرانی شیروں نے🤛✌️✌️
🚨اسلام آباد:دوبےبس خواتین کی دہائی…!😢
خواتین کےوفاقی پولیس کےاےایس آئی پرسنگین الزامات کی بوچھاڑ،اگریہ الزامات سچ ہیں، توافسوس اورشرم کامقام ہے،مکمل تحقیقات کی جائیں،انصاف ناگزیرہے؟
اس ملک میں عذاب نہ آئے تو اور کیا ائے، جدھر کوئی بدمعاشی کر جائے اور قوم کی عزتیں ایسے دہائی دے رہی ہوں
کیااس مظلوم خاندان کی فریادکوئی سنےگا؟💔
ڈی پی او، ڈی ایس پی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب انکوائری کروائیے پلیز
🚨تہران کی ایک ایرانی خاتون غصے سے کہتی ہے:
"ہمارے سر اونچے رکھے ہوئے ہیں کیونکہ ہمارے لیڈر کو اس کے دفتر میں اس ملک کے لیے کام کرتے ہوئے شہید کیا گیا تھا، وہ ملک سے بھاگنے کے لیے ہوائی جہاز میں سوار نہیں ہوئے۔"
@ChHashmatDeen خدا کے لیے ساحل عدیم صاحب کو بات کرنے دو بھائی۔ وہ جو بات کرنا چاہتے ہیں انہیں کرنے دیں۔ IMS سے آپ کے پاس لوگ آئے ہیں انہیں بھی سننے دیں۔ وہ ایبسٹین فائل پر بات کرنا چاہتے ہیں