۳. اخلاقی پولیس کا خاتمہ نہیں ہوا۔ جیسے امام خمینی کا گھر نہیں جلا، جیسے مہسا امینی کا قتل نہیں ہوا اور ویسے ہی انقلاب اسلامی کو کچھ نہیں ہونا۔
۴. جعلی و جھوٹی دنیا میں زندگی گزارنے والے بداخلاق استعماری گماشتوں کو جلد مزید سرپرائز ملیں گے۔
😁✌️🇮🇷
۱. یزیدیت وہ عالمی استعمار ہے جس کے دسترخوان پر نمک حلالی کرتے ہوئے یہ صاحب اپنے اجداد کی تعلیمات کو پائمال کررہے ہیں۔
۲. اسوہ زینب سلام اللہ عفت و پاکدامنی ہے۔ برہنگی و فحاشی اور یزید وقت کی حمایت کو اسوہ زینب علیہا السلام قرار دینا حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی توہین ہے۔
جب تک یہ مخالفت صرف اعتراض اور شور شرابہ تک محدود تھی علی ع نے بھی برداشت کیا لیکن جب معاملہ اہل بصرہ کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف لشکر کشی تک پہنچا تو علی ع نے کسی قسم کی نرمی نہیں دکھائی۔ یہی رویہ خوارج کے ساتھ بھی جارہی رکھا۔
۱۰ جمادی الثانی - یوم #جنگ_جمل
امیر المومنین علیہ السلام کی چار سالہ ظاہری حکومت میں تین داخلی جنگیں ہوئیں۔ بعض افراد جنہوں نے بیعت میں پہل کی تھی؛ بیعت توڑنے میں بھی سب سے آگے تھے۔
ان میں سے بعض درخشاں ماضی کے حامل تھے لیکن ماضی کی ان زحمتوں کے نتیجہ میں امیر المومنین ع سے ظلم و غیر عادلانہ احکام و عہدوں کی توقع رکھتے تھے؛ لیکن دیکھا کہ علی ع حکومت میں دوست و رشتہ داری کوئی امتیاز نہیں، تو خلیفہ سوم کے قتل کی تشویق کرنے والے انکے خون کے وارث بن گئے۔
@IsraelPersian 1- Not a family home but a resort
2- Not Elnaz Rekabi's property but her brother's property
3- Not destroyed for any political reason but due to illegal construction
4- The destruction was on 11th June 2022, months before the recent events!
#CrushIsrael
1- Not a family home but a resort

#ShameonBBC

https://t.co/064Uj6jTbS
سرمایہ دارانہ نظام کی مخالفت کے بہانے اسلامی اقدار کی مخالفت یا عورتوں کے حقوق کی بات کرنے والے سرخوں کے اکثر سرگنے عالمی سرمایہ داراوں اور استکبار بالخصوص امریکہ و برطانیہ کے منظور نظر یا انکے حامی یا انکے ظلم کے سامنے خاموش تماشائی کیوں پوتے ہیں؟
شدت پسندی یعنی معاشرے کی مذہبی، روایتی اور قانونی حدود شکنی۔
جیسے: دہشتگردی، تکفیریت، فحشاء و عریانی، اقدار کی پائمالی، دوسروں کے مقدسات کی توہین، اپنی رائے کو دوسروں پر تھوپنا وغیرہ۔
یہ شدت پسند ایک دوسرے کے بہانے اپنے عمل کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں.