کل سہ پہر سے میرا گھر شدید حملے کی زد میں ہے۔ رینجرز کی تازہ ترین یلغار ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج کے مدِّمقابل کھڑا کررہی ہے۔ پی ڈی ایم اور پاکستان کے دشمن یہی تو چاہتے ہیں۔ مشرقی پاکستان کے المیے سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیا۔
جو نتائج آرہے ہیں ان کی روشنی میں تحریک انصاف کم از کم 15 نشستیں جیت رہی ہے۔ مگر تمام پولنگ سٹیشنز پر ذمہ داریوں پر مامور ہمارے سب لوگوں کیلئے نہایت اہم ہے کہ ریٹرننگ افسران سے سرکاری نتائج کے حصول تک اپنی جگہ بالکل نہ چھوڑیں۔
محض عوام کوخوفزدہ کرنےاورانتخاب میں دھاندلی کےپیشِ نظرشہبازگل کی غیرقانونی گرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔یہ فسطائی حربےمؤثرثابت ہوں گےنہ ہی ہمارےلوگ اپنا حقِ رائےدہی استعمال کرنےسےبازآئیں گے۔امپورٹڈ حکومت کےسرپرستوں کو اس نقصان کااحساس ہوناچاہئیے جو وہ ہماری قوم کوپہنچارہےہیں
Strongly condemn illegal arrest of Shahbaz Gill simply to try & rig elections & spread fear in ppl. These fascist tactics will not work & our ppl will not be deterred from exercising their right to vote. Handlers of Imported govt should realise damage they are doing to our nation
I am pleased to see our voters coming out to cast their votes in large numbers & resisting all pressures & harassment. I want all those, esp our women, who have to still come out to cast their vote to do so as this is an election for Pakistan's sovereignty & Haqeeqi Azadi.
مجھےیہ دیکھ کرخوشی ہےکہ ہمارے ووٹرزہرقسم کےدباؤ اور ہراساں کرنےکی(حکومتی)کوششوں کی مزاحمت کرتےہوئے بڑی تعدادمیں ووٹ ڈالنےکیلئےنکل رہےہیں۔میں چاہتاہوں کہ وہ سب لوگ،خصوصاًہماری خواتین جنہیں ابھی اپنا ووٹ ڈالناہے،وہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں کیونکہ یہ🇵🇰کی خودمختاری+حقیقی آزادی کاالیکشن ہے