جان بحقِ سراج الاسلام کے بیٹے نے تمام معاملہ بتا دیا
میرے والد جلسے کی تیاریاں کر رہے تھے
میرے والد کو نثار پٹھان نے گولیاں ماری
پولیس غلط بات کر رہی ہے 24 کو #MQMPakistan کاجلسے تھا
جلسے کی جگہ کا وزٹ کرنے گئے تھے
میری پر زور اپیل، ہے حکومت سے اس کو پھانسی کی سزا دی جائے
بیوروکریٹس دانشور، ادیب پروفیسرز، ڈاکٹرز، معاشی تجزیہ نگار، NGO's کے نمائندگان، سول سوسائٹی، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور مُختلف مہمانِ گرامی کی جانب سے #MQMPakistan کی جانب سے اِس کانفرنس کے انعقاد کو سراہا گیا اور اپنی قیمتی تجاویز، آراء بھی پیش کیں،
#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
ویسے ہی مقامی حکومتوں کے اختیارات بھی درج ہونے چاہئیں وسائل کی غلط تقسیم سے زیادہ پُرخُلوص نیّت کا فقدان مُلک میں بحران کی اصل وجہ ہے پاکستان ایک ایسے آئین کا متقاضی ہے جِس میں مزدور کی نمائندگی مزدور کرتا ہوں نا کہ جاگیر دار یا وڈیرے،
@Conv_KMS#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
موجودہ آئین ناصرف اپنی حفاظت کرسکا اور نا عام پاکستانی شہری کی اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک ایسا آئین جو تمام شہریوں کو برابری کے حقوق فراہم کر سکے ملک میں نافذ ہونا چاہئےجِس طرح وزیرِ اعظم وزرائےاعلیٰ کےاختیارات ووسائل آئین میں درج ہیں
@Conv_KMS#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
اس کانفرنس کو منعقد کرنے کا ہمارا مقصد تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے تعاون سے عوام کو ایک خوشحال، بااختیار اور مظبوط پاکستان کے تکیمل کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے
@Conv_KMS#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
جو جماعتیں مُلک میں نئے صوبے بنانے کی مخالفت کرتی ہیں وُہ ان ترامیم کی حمایت کریں پاکستان کو صوبائی خودمختاری سے قابلِ ذکر فائدہ نہیں ہوا بلکہ تمام وسائل وزیرِ اعلیٰ تک محدود ہو گئے،
@KamalMQM#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
نیشنل فائنانس کمیشن کی طرح صوبائی فائنانس کمیشن کا انعقاد بھی ہونا چاہیئے، عام انتخابات کا انعقاد مقامی حکومتوں کی موجودگی سے مشروط کیا جانا چاہئے،
@KamalMQM#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
ایم کیو ایم پاکستان آئین میں ترامیم کی تین تجاویز پیش کر رہی ہے جِس طرح وزیرِ اعظم سمیت وزرائے اعلیٰ کے اختیارات آئین میں درج ہیں ویسے ہی بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات آئین میں لکھے ہوئے ہونے چاہئیں,
@KamalMQM#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
پاکستان کے لوگوں کے دن پھرنے والے ہیں اچّھا وقت قریب ہے تمام جماعتوں کی اِس کانفرنس میں موجودگی خوش آئند ہے، پانچ افراد اِس مُلک کے وسائل و اختیار پر قابض ہیں وسائلِ کو نچلی سطح تک پہنچانے کہا کوئی طریقہء کار موجود نہیں ہیں،
@KamalMQM#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
آئین میں اختیارات و وسائل مقامی حکومتوں کے سپرد کیئے جانے سمیت اُنکو قانونی تحفظ فراہم کرنے کی شقوں کا شامل کیا جانا ناگزیر ہے خالصتاً شہری ضروریات کے اِدارے مقامی حکومتوں کے ماتحت ہونے چاہئیں،
@DFSMQM#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
جب تک اختیارات و وسائل نچلی سطح تک منتقل نہیں ہونگے تب تک مضبوط پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا بااختیار مستحکم مقامی حکومتیں ہی مضبوط پاکستان کی ضامن ہیں،
@DFSMQM#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
آج کا دن صحیح معنوں میں حقیقی تبدیلی کی جانب پہلا قدم بڑھانے کا دن ہے قیام پاکستان کے بعد مضبوط مرکز مضبوط پاکستان کا نعرہ وُجود میں آیا گزشتہ پندرہ سالوں میں اٹھارویں ترمیم کا لبادہ اوڑھے صوبائی خودمختاری کا جھانسہ دیا گیا
@DFSMQM#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
پاکستان کو اب نئی آئینی ترامیم اور قانُون سازی کی ضرورت ہے تاکہ ہم دُنیا کے شانہ بشانہ چل سکیں ایم کیو ایم پاکستان کی ترقی کی سوچ صرف کراچی تک محدود نہیں ہے بلکہ پورا پاکستان اِس میں شامل ہے،
@Farogh_NaseemPK#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
#MQMPakistan
کی جانب سے جاری کی جانے والی آئینی ترامیم مُلک کے لئے ناگزیر ہو چُکی ہیں آرٹیکل 14/اے کے ذریعے اختیارات کو نچلی سطح تک پہنچانے کیلئے #MQM سپریم کورٹ تک گئی مگر بدنصیبی سے اُس پر بھی کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں مل سکے،
@Farogh_NaseemPK#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
اب وقت آ گیا ہے تمام سیاسی جماعتیں شہریوں کی زندگی بہتر کرنے کے لیے بات کریں۔
پنجاب کی اکثریت آبادی کے پاس پینے کا پانی نہیں ۔
ان مسائل کو جب تک حل نہی�� کیا جس سکتا تمام تمام جماعتوں کو قومی اتفاق رائے نہ ہو ۔
@AhmadIqbalCh
#PMLN
#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
مقامی حکومتوں کے اختیارات کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں میں آج کا دن اہم سنگِ میل ثابت ہوگا پورے ملک کا دیہی اور شہری نظام مکمل طور پر ناقص ہو چُکا ہے بد نصیبی سے پاکستان براعظم افریقہ کے پسماندہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے،
@AhmadIqbalCh#PMLN#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan