حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے حوالے سے پی ٹی آئی کی عوامی رابطہ مہم جاری، پمفلٹس کی تقسیم اور چیئرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پ��نچایا گیا۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد
شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی یوسیز کے تنظیمی ذمہ داران کے ساتھ 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم تنظیمی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ میں ڈسٹرکٹ صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان، ضلعی عہدیداران، شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے تنظیمی ذمہ داران، یوسیز کے ذمہ داران، کارکنان اور بلدیاتی نمائندگان نے شرکت کی۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
پاک��تان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد
پریٹ آباد ٹاؤن حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے عوام میں پمفلٹس تقسیم کیے گئے اور چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچاتے ہوئے شرکت کی دعوت دی گئی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان، ڈسٹرک باڈی میمران پریٹ آباد ٹاؤن کے تنظیمی ذمیداران بھی موجود تھے ـ
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
@PTIofficial
@PTIOHyderabad
@salmanAraja
@HaleemAdil
حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے حوالے سے پی ٹی آئی کی عوامی رابطہ مہم جاری، پمفلٹس کی تقسیم اور چیئرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا گیا۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
پاکستان تحریکِ انصاف، ڈسٹرکٹ حیدرآباد
سندھ کی ہدایت پر 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے میاں سرفراز ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم جاری۔
عوام سے ملاقاتیں، پمفلٹس کی تقسیم اور اسٹیکرز مہم کا انعقاد کیا گیا۔
ڈویژن صدر امین اللہ موسٰی خیل، ڈسٹرکٹ صدر م��سن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان سمیت ڈسٹرکٹ و ٹاؤن کے تنظیمی ذمہ داران اور اراکین موجود تھے۔
@PTIofficial
@ptisindhupdates
@PTIOHyderabad
@HaleemAdil
@salmanAraja
پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ، ڈسٹرکٹ کابینہ کے اراکین اور بلدیاتی نمائندگان نے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عبدال��ہاب کے والدِ محترم کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر مرحوم کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲
@MWahabAslam
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن اور ضلعی جنرل سیکرٹری اسامہ حفیظ کی زیرِ صدارت انصاف ہاؤس میں ضلعی عہدیداران، ٹاؤن ذمہ داران، یوتھ ونگ، آئی، وومن ونگ، لائر ونگ اور لیبر ونگ کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ریجنل صدر اور یوتھ ونگ ریجنل صدر عبدالغفار خان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں 27 ستمبر کے ��والے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔
@HaleemAdil
@salmanAraja
عمران خان کا واضح پیغام: 26ویں آئینی ترمیم نے جمہوریت کے تمام ستونوں کو گرا دیا ہے۔ آئین اور قانون کی بقا کے لیے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے۔ سب باہر نکلیں!
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد سندھ کے سینئر میمبر ریحان مغل نے سابق گورنر سندھ (ن لیگ) زبیر عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا۔
"کل��بری کوئین، پاناما لیکس سے مرسڈیز تک۔۔۔ کہانی بدلتی رہی، سوال وہی رہے:
عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟
محمد زبیر نے 4 مرسڈیز کی مبینہ ایک ارب روپے👇
سینئر صحافی انور سمرا نے خبر دی ہے کہ پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اس سال ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہےیعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے اب 2027 کے لیے مریم کی تشہیر کے لیے مزید 12 ارب روپیہ مانگا گیا ہے۔
آج دنیا جمہوریت کا دن منا رہی ��ے، جبکہ پاکستان کے عوام اپنے ووٹ، اپنے مینڈیٹ اور اپنے جمہوری حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
اگر مینڈیٹ عوام کا ہے تو اختیار ��ھی عوام کا ہونا چاہیے۔
جمہوریت کا تقاضا ہے کہ عوام کے فیصلے کا احترام کیا جائے اور عمران خان کو رہا کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن نے پنجاب پولیس کی جانب سے ایک صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر جمہوری اور قابلِ مذمت رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
محسن گھمن نے کہا کہ ایک منتخب وزیراعلیٰ کو جس انداز میں گرفتار/اغوا کیا گیا اور جس طرح ان کی تذلیل کی گئی، یہ جمہوری اقدار اور آئین و قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کی قیادت اور کارکنان اس فسطائیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد ۔
@PTIOHyderabad
پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن کی زیرِ صدارت، ریجنل یوتھ ونگ صدر عبدالغفار کے ہمراہ یوتھ ونگ کی ضلعی و ٹاؤن کابینہ کے وفد کا انصاف ہاؤس میں اہم اجلاس۔
اجلاس میں سیاسی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔