بریکنگ نیوز 🚨خوفناک صوتحال Build ہوگئی۔ آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں سیکورٹی فورسز کے مظالم پر، کشمیریوں کے قتلِ عام پر انٹرنیشنل میڈیا کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
الجزیرہ نیوز کے نمائندے حیدر مصطفیٰ نے پوری دُنیا کو حقائق سے تفصیلات کے ساتھ آگاہ کردیا۔ یہ لوگ پچھلے ڈیڈھ مہینے سے پُرامن احتجاج کر رہے ہیں۔ انکا مطالبہ یہ ہے کہ 12 مہاجرین والی سیٹیں ختم کی جائیں، ہمارے مطالبات کو مانا جائے۔ جو پولیٹیکل انجینرنگ ہوتی ہے وہ فل فور ختم کی جائے۔ کٹ پتلی حکمران ہمیں قبول نہیں، ہم اپنے فیصلے خود کریں گے۔ کل سے سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ہے جو ابھی تک جاری ہے. اس پرتشدد آپریشن میں کم از کم20 کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ سینکڑوں کشمیری زخمی ہیں، کئی کشمیریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
نواز شریف بڑے ارمانوں سے لندن سے آیا تھا
کہ میں وزیراعظم بنوں گا
لیکن افسوس میاں صاحب کے ارمانوں پر پانی پھیرنے والوں نے پانی پھیر دیا
اور میاں صاحب کے خواب دھرے کے دھرے رہ گئے
پاکستان کا وزیراعظم تو نہ بن سکے
کشمیر کے وزیراعظم بننے کی خواہش لے کر بیٹھا ہے۔۔۔۔
قائد انقلاب پارٹی صدر
بھائی وزیر اعظم
بیٹی وزیر اعلیٰ
سمبھدی نائب وزیر اعظم
بھتیجہ ایم این اے
کوئی اور خاندان میں رہتا تو نہیں ہے
جس کو سرکاری عہدہ نہیں ملا
اور کوئی رہتا ہے تو ہماری نسلوں میں پھر تو اس کو بھی لے اؤ
سرکاری خزانے پہ بٹھا دو
تاکہ وہ بھی تھوڑا بہت مال بنا سکے
لال پری
خبر یہ ہیں کے ISF نے بغاوت کرلیا پلستر خٹک سے ISF نے بغاوت کرلیا کل باقاعدہ ISF مردان صوابی چارسدہ نوشہرہ کے ISF Imran Khan کے نام سے نیا تنظیم میدان میں نوٹیفائڈ ہونے جارہا ہے اس ISF کا بانی عابد علی خان ہے
اور یہ ISF صرف اور صرف خان کیلئے لڑیں گا
تخت بائی اتوار کے ضمنی انتخاب اور ہمارے اسلام آباد مارچ کیلئےتیار ہے۔اس سےپہلےکبھی ہمارا ملک کسی مقصد کیلئےیوں متحرک نہیں ہوا جیسےیہ حقیقی آزادی (کےحصول کیلئے) ہوچکاہے۔
خدا کے لیے اپنے دماغوں سے جنگی ترانے ، آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور مطالعہ پاکستان نکال دیجیے۔ یہاں کوئی اللہ یا ملک کی جنگ نہیں لڑی جارہی۔ پاگل کتوں کا غول اس ملک پر قابض ہے جو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتا۔