خدا کے لیے اپنے دماغوں سے جنگی ترانے ، آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور مطالعہ پاکستان نکال دیجیے۔ یہاں کوئی اللہ یا ملک کی جنگ نہیں لڑی جارہی۔ پاگل کتوں کا غول اس ملک پر قابض ہے جو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتا۔
رات کے اس پہر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے وردی میں ملبوس اہلکاروں نے آزادی رضاکار ٹیم کی رکن فضا عالم کو ان کے گھر سے اغوا کرلیا جن کو ابھی تک کسی تھانے میں نہیں لایا گیا
@JavedHashmiJH زیارت کے دور افتادہ مقام پر صرف ریزیڈنسی تھی اور کوئٹہ سے زیارت کا سفر چھ گھنٹے کا تھا جبکہ پنڈی سے اس وقت بھی آدھے گھنٹے کی مسافت پہ ساملی کے مقام پر ایک مکمل فعال ٹی بی ہسپتال ڈاکٹر سید حسین شاہ ۂسپتال 1928 سے موجود تھا۔
🤨
کور کمانڈر پشاور سے سہیل جانی کی اہم ملاقات سہیل جانی سفید رنگ فرچونر میں گئے تھے انقلاب وڑگیا کرسی بچانا ہے کیونکہ عمران خان ان کی مفاد میں بلکل نہیں بلکہ ان کی مفاددت میں صرف کرسی ہے کرسی
صوابی دھرنے کے بعد میں نے جو جو کہاں تھا میرے وہ تمام الفاظ پر اج مراد سعید نے مہر لگا دیا
میں نے دھرنے کے بتادیا تھا کے صوابی دھرنے میں مراد کے خلاف نعرے لگائے کے تم کمبل چھوڑ سڑک پر او
Arooj Aurangzeb
جس نے عمران خان کی حکومت کے وقت احتجاج کیا تھا.
سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے، جس محترمہ کو جنرل فیصل نصیر نے لانچ کیا تھا اور ٹھیک ٹھاک پیسے بنائے تھے اب آرام کی زندگی ایک بچے کی پیدائش پر گُزار رہی ہے۔
جس کو سردی میں اُس وقت سکون نہیں تھا، اب عیش کی زندگی گُزار رہی ہیں 😂😂😂😂😂
شاوا بی بی، لعنت تیری شکل تے
بی بی کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ نظر آیا ہے باقی ڈیٹیل بھی مل ہی جائیں گی۔
تحریر: 👑AussieMughal
🚨 BREAKING:
🚨🇵🇸 Journalists in northern Gaza address the world directly: "Israel's law of hanging Palestinians to death is worse than the Nazis."
If you see this video, please repost for awareness.