میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
@siasatpk@Mian_JavedLatif جیدا چڑا عرف جیدا بھیناں آلا جس کے پورے خاندان کا واحد ذریعہ معاش محلے کی ایک کریانہ دکان تھی۔ آل لوہاراں کی غلامی کے بعد یہ جیدے چڑے سے جاوید لطیف اور پھر میاں جاوید لطیف بن گیا اور پلازوں اور فیکٹریوں کا مالک بن گیا لیکن غلامی اور بیغیرتی اس کی فطرت سے نہیں نکلی 🤨
@Usmanis22@Lubna_Syed11 اش شاواشے۔ او بھائی۔ آجکل کے عربوں کی بات نہیں کر رہے۔ تھوڑا تحقیق کر لیا کرو عرب صدیوں سے عمامہ پہنتے آ رہے ہیں اور عمامہ پگڑی کو ہی کہتے ہیں 🤨
آٹھ فروری کے انتخابات میں
این اے 71 سے وزیر دفاع 31 ہزار ووٹوں سے ہارے لیکن ریاست کی شفقت حاصل ہوئی
این اے 130 لاہور کا گوال منڈیلیا
80 ہزار ووٹوں کے فرق سے ہارے لیکن ریاست کی شفقت حاصل ہوئی
این اے 119 سے یہی بیان دینے والی محترمہ 6 ہزار ووٹوں سے ہاریں لیکن ریاست کی شفقت ان پر بھی ہوئی اور آج وہ وزیراعلیٰ پنجاب ہیں
پاکستان میں بیٹھا کُھسرا، جس کے ماں باپ نے منتیں دعائیں اور مزاروں پر چڑھاوے چڑھا کر لڑکا لیا اور یہ X پر کسی گوری کی فوٹو لگا کر نُور دین کو لائن مارنے پہنچ گیا ہے۔
کیسے کیسے بے شرم پیدا ہو جاتے ہیں🤪🤣😂