8فروری سے پہلے میں پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار فوج اور PDM کے گٹھ جوڑ کو سمجھتا تھا۔ لیکن 8 فروری کو جو مینڈیٹ قوم نے PTI کو دیا اس کے بعد ہر غیر آئینی، غیر قانونی اور ملک کی تباہی کی ذمہ دار عمران خان کی نامزد کردہ PTI کی بزدل اور ڈرپوک اور کمپرومائزڈ قیادت ہے۔
یہ بدر شہباز وڑائچ فرخ شہباز وڑائچ کا بھائی ہے اور یہ آج کل شہباز شریف کا مشیر بھی ہے۔ جتنی گندگی کسی شخص میں ہوگی ن لیگ میں اس کے عہدے اتنے اہم اور نمبر بھی زیادہ ہونگے۔
گھٹیا لوگ۔
خدا کے وجود کا یقین اور روز جزا پہ ایمان رکھنے والا کسی صورت بھی ظالم نہیں ہوسکتا خاص طور پہ اگر وہ حکمران ہو یا قاضی اسلئے میں ان لوگوں کو خدا کے وجود اور روز جزا کا منکر سمجھتا ہوں جو حکمران بھی ہوں اور ظالم بھی!
@ikhan_17 اللہ پاک اہل بیت کے صدقے عمران احمد خان نیازی سمیت خان کے ساتھ مخلص انسان کو اپنے ایمان میں رکھے ہمت صحت ولی زندگی عطا فرمائیں اور جلد از جلد سیاسی قید سے رہائی نصیب فرمائیں آمین
@mfayyazraja راجہ صاحب اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے خان کے ساتھ مذاکرات GB اور کشمیر کے الیکشن کے تناظر میں محض دھوک ہے۔ اگر Gb اور کشمیر کی تحریکوں کو کچل لیا تو دوبارہ یہ جرنیل اپنا گھٹیا پن دکھائیں گے
@DurraniViews جو تم کر رہے ہو اسے صحافت نہیں کہتے بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے ٹ -- اٹھانا کہتے ہیں۔ اگر مذکورہ بالا چیز اٹھانا چھوڑنے کی شرط رکھو تو پھر سوچا جا سکتا ہے۔
ملک میں ایک اور صاف شفاف الیکشن !
ن لیگ کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد گلگت بلتستان الیکشن کی کمپین کر رہے ہیں لیکن اسی صوبے کی حکمران جماعت تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر کو صوبہ بدر کردیا گیا تھا
الیکشن چھوڑو جنرل ضیاء اور مشرف والا ریفرنڈم نافذ کرو قومی اخراجات بچاؤ اور قومی مفاد کا دفاع کرو
@Hammad_Azhar Dear Hammad Azhar,
*What efforts have you made regarding the release of Imran Khan?
*What actions have you taken concerning the alleged rigging in the February 2024 elections under the leadership of General Asim Munir?
علیحدگی پسندوں کے ٹرین پر حملے کی بھی مذمت
ایڈوانس ویڈیو جاری کرکے اعلانیہ حملہ کرنے کی بھی مذمت
پچاس سال سے بلوچستان میں جاری فوجی آپریشنز کی بھی مذمت
سینکڑوں مسخ شدہ لاشوں اور ہزاروں لاپتہ نوجوانوں کی بھی مذمت
سرفراز بگٹی جیسی کٹھ پتلیوں کی مذمت ، مینڈیٹ چوری کی مذمت
ملکی مسائل کو تھانیدار کی مار سمجھنے کی مذمت
بلوچستان کے وسائل کی لوٹ مار کی مذمت
سمگلنگ ، کرپشن اور چوری کی مذمت
یہ متھ بھی ٹوٹ گئی کہ "ایک ہی ادارہ ہے جو میرٹ پر کام کر رہا ہے"
جب کپڑے اترے تو پتہ چلا " اسی ادارے نے پورے ملک کے اداروں میں میرٹ کا بیڑہ غرق کر رکھا ہے"
کچھ چیزیں تو طے ہیں :
امریکہ کا ٹوٹنا
ایران کا بڑی طاقت بننا
متحدہ عرب امارات کا بکھرنا
پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اٹھہتر سالہ حکومت کا خاتمہ
شریف خاندان کا مٹنا
عمران خان کا رہا ہونا
پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا
پاکستان کا پوری طرح بدلنا
حتمی وقت اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے
مگر یہ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ !
#پاکستان
دنیا کا سب سے بڑا اور معاشی طاقتور ملک چین ، اور سپرپاور دعوی کرنے والا امریکہ، ٹرمپ پروٹوکول پر ٹریفک رواں دواں ، لوگوں کی گاڑیاں بھی کھڑی ہیں اور سب کچھ معمول کے مطابق، انہوں نے نائب صدر کے لیے اسلام آباد میں ۳ ہفتے کرفیو لگادیا اردلیوں نے۔
🔥🔥🔥9 مئی…
پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ باب، جب چند عسکری شناخت اور سوچ رکھنے والوں نے صرف ایک سیاسی جماعت نہیں، بلکہ سیاست ہی کو دیوار سے لگانے کا منصوبہ بنایا۔
پہلے عمران خان کی گرفتاری، پھر دانستہ رینجرز اور ایف سی کا استعمال، اس کے بعد تحریکِ انصاف کے احتجاج، دو دن تک عمران خان سے عدم رابطہ، اور پھر پلانٹڈ “سانحۂ 9 مئی” کا بیانیہ… کیا یہ سب محض اتفاق تھا؟ یا ایک ایسے لانگ ٹرم عسکریت زدہ نظام کی بنیاد رکھی جا رہی تھی جہاں عوام نہیں، بندوق فیصلہ کرے؟
پھر وہی ہوا جو ہر کمزور ریاست میں ہوتا ہے۔
سیاسی بونے، خوفزدہ جج، خاموش بیوروکریسی اور مفاد پرست سیاستدان، سب ایک ایک کرکے عسکری طاقت کے قدموں میں جھکتے چلے گئے۔
آئین پیچھے ہٹتا گیا، وردی آگے بڑھتی گئی۔
رفتہ رفتہ عدالتیں بے اثر ہوئیں، پارلیمان نمائشی بن گئی، صحافت پابندِ سلاسل ہوئی، کاروبار طاقت کے تابع ہوا، اور ریاست کا ہر ستون ایک ہی مرکز کے گرد گھومنے لگا۔
۲۶ویں، ۲۷ویں ترامیم… اور اب ۲۸ویں کی سرگوشیاں۔
حالیہ دور کے معاونین قاضی، سکندر راجہ، اور شریفوں سے تاریخ شاید صرف سوال ہی کر سکے، احتساب نہیں!
پاکستان آج ایک جمہوری ریاست کی بجاےکنٹونمنٹ بورڈ زیادہ دکھائی دیتا ہے؛
جہاں انتخابات صرف اس لیے ہوں گے کہ فیصلہ ہو سکے گلی کا کوڑا کون اٹھائے گا، جبکہ اصل اختیار ایک “ایف اے پاس اسٹیشن کمانڈر صاحب بہادر” کے ہاتھ میں ہوگا۔
اور اب، 2026 میں، یہ سوال پوچھنا تو بنتا ہے:
کیا آج کی ریاستِ پاکستان اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے طرزِ حکمرانی میں واقعی کوئی بنیادی فرق باقی رہ گیا ہے؟
شاید صاب بہادر کا محض رنگ بدلا ہے استحصال بدستور جاری ہے۔۔۔