Hate being a Messi and Argentina fan… everything is set up for them … why wait for the QF, SF and Final just hand them over the trophy
#FIFA#Argentina#egypt
ناروے میں ہونے والا فٹبال مقابلے، جس میں 30 ممالک کی 2ہزار سے زائد ٹیمیں شریک تھیں وہاں کراچی کے علاقے لیاری اور ملیر کے نوجوانوں نے انڈر 15 کٹیگری میں ٹائٹل جیت کر یہ ثابت کیا کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، بس کمی ہے تو اس ٹیلنٹ کی سرپرستی کی! پاکستان کا نام روشن کرنے والے نوجوانوں کو ناروے کپ 2025 میں کامیابی پر مبارکباد بھی دیتا ہوں اور الخدمت یورپ کا بھی شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے ان بچوں کی سرپرستی کی۔
@elonmusk please read about Korah, Pharaoh and the likes if you think YOU ARE THE ONE AND ONLY AND CAN DO AND SAY WHATEVER YOU WANT “ those people will help you humble.
@mehdirhasan You are courageous! Hope our young generation are as prepared as you all the time handle the difficult discussions and outrageous racism . God bless you.
"As shocked and stunned as I was, there was no way I was going to let him say that to me, unchallenged."
My response to the racism & incitement on Monday, to a CNN pro-Trump panelist telling me: “I hope your beeper doesn’t go off," because I said I supported Palestinian rights.
@DanBilzerian Those who can kill Godsent prophets they think they can do anything without being held accountable for … but accounts seem to be settled in a short and it appears that stage is set by themselves.
جماعت اسلامی کے کارکن دفعہ 144 کو روندتے ہوئے تمام ناکے توڑتے ہوئے اور کنٹینر پھلانگتے ہوئے ڈی چوک اسلام آباد تک پہنچ گئے کیپیٹل پولیس نے خوامخواہ جماعت اسلامی کو بجلی کے بلوں کے خلاف مظاہرے سے روکنے کی کوشش کی جماعت اسلامی نے نہ کسی سے مظاہرے کی اجازت مانگی نہ کسی پابندی کو مانا
قادیانیوں کو تبلیغ کا کوئی حق نہیں، چاہے وہ خود کو غیر مسلم تسلیم کریں یا نہ کریں، تبلیغ عوامی سطح پر ہو یا نجی سطح پر، انکی چار دیواری کے اندر ہو یا نجی اداروں میں۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کا پیرا نمبر 42 خلاف آئین بھی ہے اور خلاف قانون بھی۔ چیف جسٹس اس متنازعہ پیرا کو واپس لیں۔
1/3:حق دو عوام کو تحریک میں جماعت اسلامی اپنے آئینی اور جمہوری حق کو استعمال کرتے ہوئےظالم حکمرانوں سے عوام کو صحت،تعلیم،امن، ٹیکس اور انصاف میں ریلیف دلانے کے لیے میدان عمل میں ہے۔
#ICC Prosecutor @KarimKhanQC announces applications for arrest warrants in relation to Benjamin Netanyahu and Yoav Gallant in the context of the situation in the State of #Palestine ⤵️
https://t.co/WqDZecXFZq
کرپشن کے خاتمے اور گڈ گورننس کی یہ صرف ایک مثال ہے، الحمد للّٰہ جماعت اسلامی کراچی میں جیتے ہوئے تمام 9 ٹاؤنز اور87 یونین کونسلز میں اسی اسپرٹ سے کام کررہی ہے ۔۔ خدمت دیانت کے ساتھ