ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
فرعونیت کی انتہا۔۔۔
قاضی وقت پر تنقید کرنے کے جرم میں ایک سینئر وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر کے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، یہ تصویر قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جو اپنی ایکسٹینشن کی لالچ میں ظلم کی تمام حدیں پار کر چکے، جب قاضی وقت ہی انسانی حقوق کی پامالیوں کا سب سے بڑا مجرم ہو تو عوام انصاف کے لئے کس طرف رخ کرے!
#قاضی_پر_عدم_اعتماد
بات خان کے جوتوں تک آ گئی ہے :: 🥾
2 دن پہلے عمران خان صاحب کے کسی جاننے والے نے خان صاحب کو اپنے ڈرائیور کے ہاتھ خان صاحب کے لیے یہ جوتے بھیجے آج پولیس اس ڈرائیور کے گھر پونچھی ہوئی ہے اور اس ڈرائیور کو شدید دھمکایا جا رہا ہے کے تم بیان ریکارڈ کرواؤ تم نے وہاں جوتے نہیں کوئی نشہ آور چیز ڈیلیور کی ہے اندازہ لگاؤ ان جاہلوں کا اگر تم یہ بیان دلوا بھی لو خان ہر روز جاگنک کرتا ہوا بلکل فرش نظر آتا ہے کون یقین کرے گا تمہارا افسوس زمانہ بدل گیا لوگ ریڈیو سے ChatGpt کے زمانے میں آ چکے ہیں لیکن یہاں وہی 1971 والا سکرپٹ وہی پرانا سلیبس ایک چال بھی نہیں بدلی کم از کم ٹیکس پیر کا پیسا ہی حلال کر دیا ہوتا-
صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی متفق علیہ حدیث ہے:
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ لوگ (اسے) یثرب کہتے ہیں حالانکہ یہ مدینہ ہے۔
رسولُ اللّٰہ محمدﷺ فرماتے ہیں:
جو مدینہ کو یثرب کہے اس پر توبہ واجب ہے۔ مدینہ طابہ ہے، مدینہ طابہ ہے۔
1/3
عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے وکلاء کے ساتھ موجود ہیں اس وقت سوشل میڈیا کتنا طاقتور ہے آج عطا تارڑ باندر کا نام و نشان تک نہیں ہے نا ہی کسی کن ٹٹے صحافی نے کوئی چول ماری ہے ہم لوگو شروع سے ہی ان سب کا سوفٹ ویر ایڈیٹ رکھتے تو آج اخلاقیات کا ایک پیمانہ سیٹ ہو چکا ہوتا ہم نے پتہ نہیں کتنے شاپروں کو ہیرو بنایا جن کی ٹوٹل اوقات ایک وٹس ایپ کا میسج تھی وقت آ گیا ہے اب ہمیں کھل کر ان سب کو لگام ڈالنی ہو گی اور 75 سال سے چلنے والی یہ لکی ایرانی سرکس اب بند ہونی چاہیے -
آپ کو تو ماشاءاللّہ سب ہی پتہ ہے کہ کون لاپتہ ہے اور کس کا کیا پتہ ہے، کون پنڈی میں روپوش ہے کون لاہور میں روپوش ہے، کون دباؤ کا شکار ہے کون بہاؤ کا شکار ہے، کون مرضی سے روپوش ہے کون مجبوری سے۔ کون کتنا جھوٹا ہے کون کتنا سچا، آپ باقی چھوڑیں، اپنا بتائیں کہ آپ کو اپنے بارے میں بھی کچھ پتہ ہے کہ نہیں۔۔
میں عمران خان پر تنقید پے شرمندہ ہوں
عمران خان نے اپنے 3-1/2 سالہ دور میں بہت غلطیاں کیں اور عوام کی توقعات پر پورا نا اُتر سکا، میں بھی بہت مایوس ہوا اور خوب تنقید کی
لیکن!
جو کچھ پچھلے ایک سال میں ہوا، اسکے بعد مجھے عمران خان کا دور جنت لگتا ہے، ڈالر 186 پر تھا، جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تھی، پناہ گاہ میں غریب ترین سکون سے سوتا تھا، بھوکا کوئ نہیں سوۓ گا پروگرام کے تحت جگہ جگہ غریبوں کیلئے کھانے کا بندوبست تھا، غریب کیلئے احساس پروگرام بھی تھا، ہر غریب پاکستانی کیلئے 10 لاکھ کا صحت کارڈ بھی تھا، ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ بھی تھا، اوورسیز ترسیلات 20 ارب سے 32 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، تین بڑے ڈیموں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا، بھارت کی فضائ یلغار کا منہ توڑ جواب دیا، لیکن ایک شخص کے نزدیک عمران خان ملک کیلئے ٹھیک نہیں تھا اور اسنے عمران خان کو ہٹانے کیلئے رجیم چینج کا ڈرامہ کیا، رات کو عدالتیں کھلوا کر، اتحادی جماعتوں کی وفاداری بدل کر، پی ڈی ایم بنوا کر،
اور جو کچھ پچھلے 50 سال میں ہوا!
آج کس منہ سے کوئ عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے، جبکہ پچھلے 50 سال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے 30 سالہ اور ڈکٹیٹر ز کے 20 سالہ دور کو بھول کر، سرے محل، سوئس اکاؤنٹس، ایون فیلڈ، امریکہ کی ایک کال پر امریکہ کی جنگ، ایبٹ آباد آپریشن کی شرمندگی، پاکستانیوں کو بیچ کر ڈالر، پاکستان کی روشنیوں کو اندھیرے میں دھکیل کر، کارگل ہار کر، IPPs جیسے ملک دشمن پرجیکٹس کروا کر ملک کی جڑھیں کھوکھلی کرکے، آر او الیکشن کروا کر، APS میں بچے شہید ، ایک لاکھ لوگ دہشت گردی میں ہلاک کروا کر، اپنے لوگوں پر ڈرون حملے کروا کر، امریکہ کو جنگی اڈے دیکر، بگٹی کو مار کر بلوچستان کے اندر نا ختم ہونے والی شورش شروع کروا کر، لال مسجد جیسے واقعے کروا کر، منی لانڈرنگ کے ریکارڈ توڑ کر، ووٹ کو عزت دو کے فیک نعرے لگا کر، مجرم کا علاج کے بہانے لندن بھاگا کر، سندھ میں مسلسل 15 سال تک پی پی پی حکومت کے بعد سندھ کو غریبی اور پسماندگی کا تحفہ دیکر، اربوں کی سیاسی رشوت دینے والے کو سیاسی مفاہمت کا چمپین بنانے پر، اس تمام تاریخ کا عمران خان سے کوئ تعلق نہیں، اگر تنقید کرنی ہے تو اس مندرجہ بالا تاریخ کے ذمہ داروں پر کرو
یہ سب بھول کر کوئ کیسے کوئ عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے، ہاں کر سکتا ہے، اگر اسکا دماغ کام کرنا بند ہو گیا ہو، اسکی جیب میں لفافے جا رہے ہوں، اسکو عہدے مل رہے ہوں یا عہدوں کی اُمید ہو یا وہ کوئ دشمن کا ایجنٹ ہو؟ یا کسی دباؤ میں ایسا کر رہا ہو؟ یا کسی ذاتی رنجش کا شکار ہو
کوئ ذی ہوش پاکستان کی اُوپر بیان کی گئی تاریخ سے انکار نہیں کر سکتا تو کوئ ذی ہوش کیسے عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے؟
میں مختصر عرصے کیلئے عمران خان پر تنقید پے قوم سے معافی مانگتا ہوں، میں غلط تھا