@shanaka86 Middle Eastern nations, dont fall into his trap. Mr. Zelensky is a maga scammer, who milked billions from western nations and now he has seen a new opportunity.
@iqrarulhassan 6% of 1591 is 95.46. You have support of 96 people in country of 240000000. Massive support man. you should be immediately appointed as president of the country.
@LALMALHI او بھائ آپ لوگ کب سے جمہوریت پسند ہو گئے ۔ آپ کی سیاست اقتدار ، کرپشن اور موقع پرستی کی سیاست ہے ۔ ایوب خان کے ساتھ آپ تھے ، مشرف سے ڈیل آپ نے کی ، اور اس رجیم کے سب سے بڑے بینیفشری آپ ۔ اور مالا جپتے ہیں جمھوریت کی۔
#DGPMLN’s propaganda vs facts.
It takes less than an hour to counter the false claims from their press conferences these days. Please hire some good researchers … you folks are embarrassing a national institution with such blatant lies.
#ItIsOver
🚨اللہ تعالیٰ نے بال بال بڑے سانحہ سے بچا لیا ہے پٹوارن بننے کا سوچ ہی رہی تھی لیکن ان کی باتوں نے مجھے پٹوارن ہونے سے بچا لیا شکریہ میرے بھائی
زندگی بچا دی ہے
ان کا نام چاچا سجاول ہے یہ خان صاحب کے کوک تھے میں ان کو جانتی ہوں👍
ویسے تو لوگوں کے دلوں پہ راج نہیں کر رہا خان ہمارا
یاجوج ماجوج رات کو پی ٹی آئی کو ختم کر کے سوتے ہیں
صبح کی پہلی نیوز ہی پی ٹی آئی سے شروع ہوتی ہے اور سوتے بھی عمران عمران خان سے ہیں وقت ثابت کرے گا اور انشاءاللہ کر رہا ہے کہ ایک ایسا مرد مجاہد دلیر اور بہادر انسان 20 ویں صدی میں گزرا ہے جو وقت کے فرعونوں کے سامنے اکیلے ڈٹ کھڑے ہو کر ان کو ان کی اوقات یاد دلائی تھی جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی
مان لو خان ایک برینڈ ہے 🇧🇫✌️
قربان جاؤں اُس لیڈر پر جس کے سامنے رہائی کی چابی پڑی ہوئی ہے مگر وہ ڈیل کرکے نکلنے کے بجائے مُلک کی اساس بچانے کی فکر میں لگا ہوا ہے اُسے مُلک کی آزادی اپنی آزادی سے کئی زیادہ مقدم ہے ✌️✌️
جب آپ ایک ذہنی مریض کی قید میں ہوتے ہو تو وہ آپ کو اذیت دینے کے عجیب عجیب طریقے اختیار کرتا ہے-
اللہ سال 2026 میں عمران خان کے لئے آسانیاں پیدا کرے-
#2026YearOfImranKhan
تمام دوست احباب، پارٹی کارکنان اور پاکستان کی پیاری عوام کو نئے سال کی مبارکباد، اللہ تعالیٰ اس نئے سال کو پاکستان اور اس کی عوام کے لیے خوشحالی، سلامتی اور استحکام کا سال بنا دے تمام غاصبوں، ذہنی مریضوں، قاتلوں اور عوام دشمن حکمران پر عذاب نازل فرمائے! آمین
#2026YearOfImranKhan
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ وَالإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، وَالْجِوَارِ مِنَ الشَّيْطَانِ، وَرِضْوَانِ الرَّحْمَنِ
اے اللّٰہ! اس (نئے سال) کو ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ داخل فرما، ہمیں شیطان کے شر سے پناہ عطا فرما اور اپنی رحمت و رضا کے ساتھ برکت دے، آمین!
#2026YearOfImranKhan
🧵Part 2/n
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
عمران خان نے سال 2025 بھی جیل میں گذارا لیکن پاکستان کی سیاست اُسی کے گرد گھومتی رہی-
اس سال میں ذہنی مریض عاصم منیر جھنجھلاہٹ میں پہلے سے زیادہ وحشی ہو گیا ہے کیونکہ عمران خان اس کے آگے جھکنے سے مسلسل انکاری رہا-
آنے والے سال میں بھی ملکی سیاست عمران خان کے گرد ہی گھومتی رہے گی کیونکہ عمران خان نے آئندہ بھی اس ڈکٹیٹر کے آگے نہیں جھکنا!
#2026YearOfImranKhan