🌿 قرآن کا پیغام، رسول ﷺ کی تعلیم
﴿إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ﴾
"بے شک مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔"
(سورۂ الحجرات: 10)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"المسلم أخو المسلم"
"مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے۔" (صحیح مسلم)
#islam#QuranLearning#MQMPakistan#SNR#SNayyarRaza
"حق کا ساتھ دینے والا شخص افراد نہیں، اصول دیکھتا ہے۔ غلطی کرنے والا اپنا ہو یا پرایا، غلطی اپنی جگہ غلط ہی رہتی ہے۔"
#MQMPakistan#SNR#SNayyarRaza#decipline
دریائے سوات میں خواتین و بچوں سمیت ۱۸ افراد ڈوب گئے، کیا کوئی ذمہ داری قبول کریگا؟ کیا ہمارا پیارا مُلک پاکستان سیاحت کے لیے محفوظ ہے؟ پلیز لوگوں کی مدد کریں، یہاں بہت سارے لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے، کسی کا انتظار نہ کریں ورنہ دیر ہو جائیگی!
#SwatReverTragedy2025
سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آفاق احمد نے کراچی کے لوگوں کے لیئے آواز اٹھائی گرفتاری سے بھی نہیں گھبرائے ۔انہوں نے مہاجر ہونے کا حق ادا کیا ہے ہم سب کو بھی چاہیئے ان کی رہائی کے لیئے آواز اٹھائیں۔
“میں تمہارے باپ کا نوکر نہیں”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ہزاروں شہداَ اور لاکھوں کی جدوجہدکے بعد یہ بھی سنناتھا، اب کیا بولیں اور کس سے بولیں، کیا ساری قربانیاں رائیگاں ہوگیئں؟ )
#DrKhalidMaqboolSiddiqui#MQMPakistan#MQMPakistan2024
Today is 31 Death Anniversary of Azeem Ahmed Tariq Bhai.
دکھ ہے میرے یوسف ٌ و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے
پروردگارا! ان پر اپنی بہترین رحمتیں نازل فرما اور انہیں اپنے برگزیدہ بندوں کے ساتھ محشور فرما. آمین
#DeathAnniversary#AzeemAhmedTariqMQM