میاں صاحب آپ کا فیصلہ سر آنکھوں پر 💔
لیکن یہ فیصلہ تسلیم کرنا اتنا آسان نہیں 😭
آپ سے عشق ہے جو تاحیات رہے گا 🖤
آپ کی کمی کا ازالہ تو ممکن ہی نہیں 💔😭
ترے پلٹنے کے منتظر لوگ زندگی بھر
شجر کی صورت جہاں کھڑےہیں کھڑے رہیں گے
💔😭
#صرف_نوازشریف
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ
دھمکی پر 10 روپے،
میزائل چلانے پر 50 روپے اور،
جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز...
🤣😂
A beautiful soul was tragically snatched from this world. Yet, some people in the comments are shamelessly claiming that the girl didn’t die because of the r@pe, but due to the doctors’ negligence. How can anyone be so heartless? I truly hope these culprits are brought to justice very soon.
چین کے اندر کسی وزیراعظم کا ایسا استقبال نہیں دیکھا جیسا پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کا اج دیکھا، بے شک ان سب کے پیچھے اسحاق ڈار صاحب کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بہت خدمات ہیں جس کا اجر پاکستان کو اج مل رہا۔❤️🇵🇰
جب بھارت نے بزدلانہ حملہ کیا اس دن میری ساری یونٹ چھٹی پر تھی، جیسے ہی حملے کا. سنا مجھے کسی کو فون نہیں گھمانا پڑا سب جوان فورن واپس ا گئے
اور اسی طرح فتح 1 سے ہم نے جواب دیا اور دشمن کا چکنا چور کیا
لیف کرنل جہانتاب
عرفان نیازی آپ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں نہ آپ نے سیٹ بیلٹ لگایا نہ ڈرائیور نے لگایا
ٹریفک وارڈن: آپکو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر پانچ ہزار کا جرمانہ ہوگا لیکن چلیں آپکو وارننگ دے کر چھوڑ رہے ہیں
کیا عام بندے کو بھی ٹریفک وارڈنز وارننگ دیتے ہیں؟
@MaryamNSharif
جاہل کے ہاتھ میں شہرت مجرم کے ہاتھ میں ہتھیار سے زیادہ خطرناک ہے۔ خاتون نے بالکل ٹھیک کہا یہ اور اس جیسے کئی یوٹیوبر ہماری یوتھ کی اخلاقیات کو تباہ کر رہے ہیں۔ ان کو دیکھ کر نئی نسل کو بھی بدتمیزی کی لگ چکی ہے
پولیس کو اس بدمعاش کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کرنی چاہئے، پولیس اہلکار کے صبر کو appreciate کرتی ہوں، ایسے کاغذی بدمعاش سمجھتے ہیں کہ یہ روڈ اور قانون ان کے والد صاحب کا ہے کہ جو دل چاہے کریں