🚨بریکنگ 🇮🇷 ایران کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنی ناکامی چھپانے اور مدد مانگنے کے لیے چین گئے، مگر بدلے میں انہیں چین سے “بالکل کچھ نہیں” ملا۔
ایرانی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ بیجنگ نے تہران کے حوالے سے امریکی دباؤ قبول نہیں کیا۔
Paid Rs 16,000 for petrol today. I’m trying to budget, cut costs, do everything right—and it’s still not enough. I’m exhausted trying to make things work. This isn’t living, it’s constant stress. How is anyone supposed to survive this?
پیٹرول کی اب سے قیمت 399 روپے فی لیٹر ہو گی۔
وہ چاہتے تو پورے 400 بھی کر سکتے تھے لیکن ایک روپیہ کم کر کے اس قوم پہ ایک عظیم احسان کیا وزیر اعظم صاحب نے۔
اس حکومت نے ایران جنگ کو پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا لیا ہے؛ پھر تیل کی قیمتیں بڑھا دیں، لوگ اتنے بیوقوف نہیں ہیں! آپ نے شارٹ فال خسارہ پورا کرنے کے لیے ٹیکس لگایا، عوام کو سب پتہ ہے! اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی خبر تو آپ تک پہنچ چکی ہو گی۔ اب ایکسپریس نیوز کی آج ہی شائع ہونے والی خبر بھی دیکھ لیجیے ۔۔۔۔
"نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرول پر عائد ڈیویلپمنٹ لیوی 80.61 روپے سے بڑھا کر 107.38روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ اگر پیٹرول پر لیوی نہیں بڑھائی جاتی تو پیٹرول کی سابق قیمت برقرار رکھی جاسکتی تھی۔"
یعنی پیٹرول کی قیمت میں یہ اضافہ بین الاقوامی قیمت خرید میں کسی ردوبدل کا نتیجہ نہیں بلکہ محض ٹیکس میں اضافہ کر کے عوام کو لگایا گیا ٹیکہ ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں انکے اپنے لاگو نظام کے تحت 25 سے 30 روپے لیٹر کمی بنتی تھی مگر انہیں نہ پاکستان کی عوام کی مشکلات کا احساسِ ہے اور نہ ہی انہیں معلوم ہے کہ اس ملک میں کتنے لوگ غربت کا شکار ہیں اور کس طرح وہ زندگی گزار رہے ہیں ہاں یہ ان کو احساس ضرور ہے شریف خاندان کے کس کس بندے کو اقتدار میں شامل کرنا کیوں ضروری ہے۔
"ملک ایران" سے فرصت مل جائے تو
"ملک ویران" پر بھی تھوڑی توجہ فرمائیں,
نہ بجلی ہے نہ گیس ہے۔ صرف سفارت
کاری سے تو پیٹ نہیں بھرسکتا نا؟؟؟
بنیادی ضروریات پر بھی توجہ دیں۔
شکریہ !!!
Petrol price increased by 26.77 Rs
Now it’s 393.35 per litre
Seriously !! Please now don’t justify it because some people here are supporting current government 🙏
It’s totally unaffordable for most of the people in this country !! Have some mercy on common people !!
Yet another fuel price hike! This is an unbearable burden on a public already crushed by inflation. This decision is an act of injustice. The government must withdraw the increase NOW and provide immediate relief. #FuelPriceHike
لوگوں نے بچوں کا پیٹ کاٹ کر، قرض لے کر، چھتوں پر سولر لگایا، اب حکومت کہہ رہی ہے کہ پہلے نیپرا سے اجازت لو، پھر ٹیکس دو، پھر سانس لو۔ حافظ حمد الله
@iHafizHamdullah#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
With an eight-month long summer, Pakistan needs sasti bijli. Air conditioning for every home and workplace must be considered a necessity, not a luxury.