یہ انکی پرانی عادت ہے،
ذوالفقار علی بھٹو ایک عوامی جلسے سے محوِ خطاب تھے کہ اچانک پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک کرسی پہ مرتضٰی بھٹو کو بیٹھے پایا ، بھٹو فوراً غصے میں چیخے کہ:
"تم کرسی پہ بیٹھے ہو اور قوم کے بیٹے نیچے زمین پر، کرسی چھوڑ کر زمین پہ بیٹھو" ۔
دادِ تحسین ملی، بھٹو نے جلسہ لوٹ لیا، شام کو مرتضٰی بھٹو منہ پھلائے بیٹھے تھے، ماں نے پوچھا مرتٰضی! تمہیں سٹیج پر بیٹھنے کا کہا کس نے تھا ۔۔؟
مرتضٰی بھٹو نے کہا کہ ڈیڈی نے ۔۔
کاپی
@sajidusmani787 جیکب آباد میں ایک ضلعی کمشنر اور تین تحصیل کمشنر پھر ان کے اسسٹنٹ کمشنر. اور کتنے یونٹس چائیے کام کرنے کی نیت ہو تو یہ نظام بھی بہت بہتر چل سکتا ہے. بس اس ملک کو کھانے کی دوڑ ہے جو جتنا زیادہ کھائے
Argentina fans were insulting a Mexican fan for supporting Spain in the 2026 World Cup final.
He responded by showing them a red card and dancing in front of them. 😂👋🏼