کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
رات 12:40 کا وقت ہے اور کشمیری اپنے حقوق کیلئے جاگ رہے ہیں جبکہ ہماری عوام تیاری میں ہے کہ جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا ہونا ہے لہٰذا جلدی سو جاو تاکہ صبح جلدی اٹھ کر لائن میں لگ کر پچھلی قیمت پر ٹینکی فل کروا سکیں
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے
خان کی بہنیں بھی ڈٹ کر کھڑی ہیں 🔥
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
ایک بندے کے حکم پر پانچ قتل عام کردیے اور پاکستان کو لہولہان کر دیا؟ کوئی سوال کرنے ولا نہیں حکومت یا اداروں میں سے؟ اتنا ظلم کر کے کس طرح چین سے سوتے ہوں گے یہ لوگ؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
We demand the immediate release of Imran Khan and his transfer to Shifa International Islamabad. Never in the history of Pakistan any national leader has been treated in this way when courts are meant to be free from pressure.
بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥
پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔
ہمارے لیئے نا بجٹ اہم ہے ، نا ہی حکومت اہم ہے
ہمارے لیئے صرف عمران خان کی صحت اہم ہے
اس وقت خان سے مُلاقات اور اُس کی رہائی کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے۔۔۔
فلک جاوید خان
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN:
"It is Imran Khan's right to receive treatment from doctors of his own choosing, and the solitary confinement must end."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
عالیہ حمزہ ملک کو ناحق گرفتار ہوئے آج 77 دن ہو گئے۔ عالیہ حمزہ ملک کی ضمانت کا کیس تیسری بار بھی نہ سنا گیا۔
بار بار التوا انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے۔
ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
کشمیر کے غیور عوام ظلم کے خلاف مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔🔥
اب وقت ہے کہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور پختونخوا کے لوگ بھی باہر نکلیں!
مزاحمت ہی وہ واحد راستہ ہے جو طاقتور کو روک سکتا ہے اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔ بیداری اور اتحاد ہی ہماری بقا ہے!✊🇵🇰
خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں۔
اس وقت عمران خان پورے ملک کو جوڑ سکتا ہے مگر کیا کسی کو پاکستان کو جوڑنے کی فکر ہے؟
عاصم منیر ، جن کے حکم پر یہ سب ناانصافی ہورہی ہے، ان کو کوئی سمجھانے والا ہے؟ کہ اب بھی وقت ہے، ضد چھوڑیں اور انصاف کا نظام بحال ہونے دیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو