@RebalThewarrior@JUI_NW@grok کیونکہ ہمیں پاکستانی عوام سے پیار ہے اور نہیں چاہتے امریکی مفاد کیلئے پاکستانی عوام دربدر ہو ۔۔ اپکی غصے سے ظاہر ہوگیا تم بھی امریکی دلال ہو اور تیری مفاد خطرے میں بچے بس بہت ہوگیا
اس میں کوئی شک نہیں افغانستان کے مسلمان بھی بہترین اور بہادر لوگ ہیں
اور انہوں نے ایران کا واقعہ ساتھ دیا پاکستان میں بیٹھی ہوئی یہ زائنسٹ ریجیم اپنے لیے خود ہی مذاق بن گئی امریکہ ان کے ٹویٹ بھی خود لکھتا ہے
@JUI_NW@grok بھائی پاکستان کا دغلا پن اور نہیں چل سکتا ہر جگہ ذلیل ہورہا ہے کیونکہ پچھلے 75 برسوں سے پاکستان نے اپنی نہیں بلکہ امریکی مفاد کو مدنظر رکھا تھا جسکی سزا اب پوری پاکستانی قوم سہہ رہی ہے
جن اٹھارہ برسوں (2001-2019میں افغانستان میں امریکہ کی پشت پناہ حامد کرزئی اور اشرف غنی کی حکومت رہی ، اسی دور میں بھارت کے کونسل خانے قائم ہوئے اور وہ بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کرتےتھے اور ہم امریکی غلامی کچھ نہیں بولتے تھے بلکہ ہمُ ان دونوں کا اپنے ہاں ریڈ کارپٹ استقبال کرتے رہے ۔ لیکن جیسےہی طالبان نے امریکہ سمیت اڑتالیس ملکوں کو شکست دے کر حکومت بنائی تو سرحد کے دونوں طرف امن ہوگیا ۔ طالبان حکومت سے مذاکرات کے بعد دونوں ملک ٹی ٹی پی کے افراد کو پرامن شہری بنانے لگ گئے ، اور یہ کام تو شہباز شریف دور میں زوروں پر تھا ۔ اگست 2022 میں جب پاکستان کا وفد بیرسٹر سیف کی سربراہی میں کابل میں موجود تھا جب امریکی میزائل جو پاکستان کی ائیر سپیس سے گذرا اس سے ایمن الذواہری جاں بحق ہوا تو امریکہ نے ہمیں حکم دیا کہ افغان حکومت سے تعلقات ختم کرو ، ٹرمپ آیا تو اس کا مطالبہ یہ تھا کہ مجھے بگرام ائیرپورٹ واپس لے کر دو۔پھر ہم نے باڈر بند کر دیا ، افغانوں تو نقصان ہونا تھا ہمارا زمیندار جس کی سبزیاں پھل اور تاجر جس کی مصنوعات روس تک جاتی تھیں سب تباہ برباد ہوگئے ۔ آج دونوں ملک مل کر بیٹھ جائیں یہ تو مسئلہ ایک ھفتے میں حل ہو سکتا ہے لیکن ہم امریکی غلاموں کو آقاو مولا امریکہ کبھی بیٹھنے نہیں دے گا
🚨پاکستان کی ثالثی پر ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا طنز
’’یہاں تک کہ ان کی ٹویٹ بھی امریکیوں نے لکھی تھی۔‘‘
ایرانی پارلیمنٹ کی اقتصادی کمیٹی کے سربراہ محسن زنگنہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لیے پاکستان کی ثالثی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ٹویٹ بھی وٹکوف نے لکھی تھی۔
They say Afghan women have no rights… but ground reality tells its own story! 🇦🇫💪
In Bamyan, women and girls showed up in large numbers for a competitive exam for 52 teaching & administrative positions in the public education department.📚👩🎓
Facts speak louder than claims! 🔥
تازه د روسیې د ترانسپورت وزارت رسماً خبر ورکړی چې د افغانستان سره د ريل ګاډي په جوړولو کې مرسته کوي او تاسيسات به هم جوړوي
د ټرانس افغان دا پروژه چې لا وړاندې وړانديز شوې ده د ازبکستان له پولې پيل کيږي په افغانستان تيريږي او د پکتيا تر خرلاچۍ بندر او له هغه ځايه بيا پيښور ته
د افغانستان سیاستوال داسې وه چی داخلي تولید ته یې هیڅ توجع ونکړه ، برعکس یې د پاکستان او ایران تولیداتو ته لاره هواره کړی وه
نن چی کوم کار روان ده سترګې پټول ښه کار نده
سیاست به کوو خو سم او ناسم کار خلکو ته مالومیږي
کابل، افغانستان اور روس کے درمیان مختلف ریلوے منصوبوں پر تبادلہ خیال
کابل (الامارہ): روسی نائب وزیر ٹرانسپورٹ دیمیتری زویریف نے افغانستان ریلوے اتھارٹی کے سربراہ عبدالکریم فاتح سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کی، جس میں حیرتان سرحد کی توسیع اور ٹرانس افغان ریلوے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روسی وزارتِ ٹرانسپورٹ کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں ریلوے اور سرحدی بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے منصوبوں میں روسی کمپنیوں کی ممکنہ شرکت پر بھی گفتگو ہوئی۔
محاصرے میں دوسرا دن۔
عاصم منیر تمہارے پاس کیا جواز ہے۔ تمہاری وجہ سے عوام فوج سے نفرت کرتی ہے!
میں اس جرنیلی مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کروں گا۔ یہ اس قوم کو نوچ کھا رہے ہیں۔
عاصم منیر چلے جاو۔ ورنہ بے آبرو ہو کر نکل دیئے جاو گے۔