🚨مریم سرکار کے چرچے ۔۔۔
🚨سندھ کی بیٹیاں بھی اپنے حقوق اور انصاف کے لیے مریم نواز کو پکارنے لگی ۔۔ ہمیں سندھ میں انصاف نہیں مل رہا کیا ہم اپنے حقوق اور انصاف مریم نواز اور پنجاب حکومت سے مانگیں ۔۔۔
یہ ویڈیو دیکھ کر مریم نواز کے مخالفین کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے 🖐️
اللہ تعالیٰ مریم نواز تے اوہناں دے والد نوں سلامت رکھے، اوہناں نے ملک نوں بڑے چنگے طریقے نال سنبھالیا ہویا اے، اگلی حکومت وی ��وہناں دی ہی ہونی چاہیدی اے: لاہور کی ایک بزرگ خاتون کی گفتگو
شایان جوعمران کی ناجائزاولاد ہے
اور اس کی والدہ جو عمران کےساتھ ناجائز تعلقات رکھتی تھی
یہ دونوں نواز شریف کوگرفتار کروانا چاہتےتھے
آج یہ خود گرفتار ہوئےہیں
عمران خان پاکستان کی سڑکوں پر ذلیل و خوار ہورہا اور اس کا ��اجائز بیٹا شایان اوراس کی ماں لندن میں ذلیل و خوار ہورہے
پہلے نام پڑھیں,
جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔
عمر ایوب۔ شیخ رشید۔
شاہ محمود۔
حامد ناصر چھٹہ۔
پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔
جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقا��ا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔?
لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا ک�� سامنے ہے.
سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو۔
۔
جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔
🙋♂️🥳☝️🤷♂️
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا
"میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں"
بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔
بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ
"آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے"
لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔
عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔
لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں
اپنے اپنے ظر�� اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص
@Pmln_Pak00
اور ناظرین یہ مریم سرکار ہی ہے جس میں تمام صوبائی وزراء اپنی کارکردگی عوام تک پہنچاتے ہیں اور ساتھ مکمل آگاہی فراہم کرتے ہیں اور آج پنجاب دیگر صوبوں سے جو برتری لے گیا ہے اس میں اسی ٹیم کا بنیادی ہاتھ ہے
صہیب برتھ آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
پاکستان کا دشمن بھارت خود بتا رہا ہے کہ پاکستان کی ISI نے پورے پاکستان سے 48 گھنٹوں میں ہمارے ایجنٹ کیسے چن چن کر مارے تھے سوچیں جو ISI ضیاء کے دور میں ایسی تھی وہ اب کیسی ہو گی ؟
آج جہلم کے مناظر دیکھ کر مخالفت پر سرمایہ لگانے والے سوچتے ہوں گے: ایک دورے نے ساری انویسٹمنٹ خاک کر دی! فیصلہ عوام کا چلے گا۔ ہر گاؤں، ہر شہر میں خدمت سے مریم نواز اور عوام کا رشتہ مضبوط تر ہو رہا ہے
اس اکیلے نے پوری یوتھیا برگیڈ کو تگنی کا ناچ نچایا تھا۔ یوتھیوں اور عمران خان کی ایسی بینڈ کسی نے نہیں بجا��ی تھی جیسی مسٹر پتلو نے بجائی ۔ بس یہ غصہ ہے کہ یوتھئیے کہہ رہے اس کو لٹکا دیں ۔
جب کوئی بزرگ ماں محبت سے بات کرتی ہے تو اپنی ماں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ ٹھہر کر اس کی ہر بات سنوں، اس کی ہر پریشانی دور کر سکوں۔
میرے لیے عوام کا یہ اعتماد ایک بڑی امانت ہے۔ ان ماؤں کی دعاؤں کا حق ان کی خدمت، ان کے دکھ بانٹنے اور ان کی زندگی میں آسانی لانے سے ادا ہوتا ہے۔
اللہ مجھے توفیق دے کہ اس محبت کا بھرم رکھ سکوں۔ یہی میرے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے۔
شادی کے 11 مہینے بعد شوہر اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا تھا مگر بیوی نے عدالت سے رجوع کیا اور حج سے درخواست کی کہ شوہر مجھے مزید 30 دن برداشت کر لے۔
حج صاحب نے شوہر سے درخواست کی کہ بیوی کو ایک مہینہ مزید ساتھ رہنے کی مہلت دے دو۔ شوہر اگلے 30 دن صوفے پر سوتا تھا جبکہ بیوی بیڈ پر اکیلی سوتی تھی۔
طلاق سے ایک دن پہلے بیوی نے شادی کی سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا اور ایک مشہور ہوٹل میں VIP کمرے کی بکنگ کروائی۔ بیوی نے فون پر شادی کی سالگرہ کا کیک منگو��یا۔
ڈلیوری بوائے جیسے ہی کیک لے کر کمرے میں داخل ہوا تو حیران رہ گیا کیونکہ کمرے میں دونوں۔۔۔۔
مکمل تفصیل1/2
یہ دیکھیں کہ جب ایک خاتون اہلکار کی طبیعت خراب ہوئی تو مریم نواز کا کیا ریسپانس تھا. ایک حکمران جسکےپاس اتنا اختیار ہے، طاقت ہے، اللّہ نےاسکا دل نرمی اور محبت کے خمیر سے بنایا ہے. مجھے یاد ہےکہ ملتان جلسے میں کئی لوگ رش میں مرچکےتھے، لیکن کپتان نےتقریر تک روکنا گوارہ نہیں کی تھی.
کل ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد دلچسپ مکالمہ ہوا !
حکومت پنجاب کے ترجمان کوثر کاظمی نے کہا ہے کہ ٹیریان نے نام کے ساتھ خان لگایا، جمائما نے اسے سوتیلی بیٹی کہا۔ یہ اعتراف کافی ہے کہ اس پر عمران خان کو سزا ہو، وہ نااہل ہو مگر مسلم لیگ نون یا حکومت پنجاب کے آفیشل میڈیا نے اس پر کوئی مہم نہیں چلائی۔
برادرم منصور علی خان نے کہا کہ یہ پرسنل ایشو ہے، اس پر بات ہی نہیں ہونی چاہیئے کہ کس کی بیوی کون ہے اور کس کی بیٹی کون ہے۔ ہمیں ذاتیات پر نہیں سیاسی معاملات پر بات کرنی چاہئے اور کوثر کاظمی کو یہ بات نہیں کرنی چاہیئے تھی۔
میری اس پر رائے تھی کہ یہ سوفیصد درست اور جائز کہ ہمیں ایک دوسرے کے فیملی اور پرسنل معاملات کو ڈسکس نہیں کرنا چاہئے اور یہ بھی کہ کس کی بیوی کون ہے اور کس کی بیٹی کون۔ ہم ایک دوسرے سے یہ سوال نہیں کر سکتے لیکن جب آپ خود میرے سامنے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم کے لئے پیش کریں گے، میرے ملک کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر تو بطور شہری، بطور ووٹر یہ میرا حق ہے اور بطور صحافی یہ میرا فرض کہ میں پوچھوں کہ آپ کا اخلاق، کردار اور ماضی کیا ہے، اپ کے اعمال اور آپ کے ساتھی کون ہیں؟
میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کئ مثال نہیں دیتا کہ کہاں وہ کردار کی عظمت اور پختگی کے پہاڑ اور ہم اس دنیا کے عام انسان، مگر میں بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کی مثال تو سامنے رکھ سکتا ہوں۔ وہ مسلمان بھی نہیں اور ہم سے بہت بہت آزاد خیال، مگر سوال تو انہوں نے بھی پوچھا، احتساب تو انہوں نے بھی کیا۔
مجھے کوئی ہیرے بیچنے آئے تو کیا میں اس سے نہیں پوچھوں گا کہ تم جوہری ہو بھی یا نہیں؟ کوئی نوسرباز تو نہیں ہو؟ ایمی ٹیشن تو نہیں بیچ رہے؟ میں الزام نہیں لگاتا مگر جو الزامات موجود ہیں ان پر سوال تو ہو گا۔ چور ڈاکو زانی ولی اللہ ہونے کا دعویٰ کر دے تو اتنا تو پوچھنا چاہئے کہ تمہیں نماز آتی ہے؟ پڑھتے ہو؟
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے
اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو دن کے اجالے میں گھر میں گھس کر شکست فاش دینے والے فیلڈ مارشل کی تکریم ولی عہد سے بہتر کسی نے نہیں کی اور وہ دن آج بھی یاد ہے جب فیلڈمارشل اور وزیراعظم کا جہاز سعودی فضاؤں میں تھا اور سعودی فائٹر جہازوں نے فرشی سلام پیش کیا تھا