A landmark moment for Punjab. The Girl Child Marriage Act 2026 sets 18 as the minimum age of marriage protecting our daughters and securing their future.
Well articulated in Punjab Assembly, @AzmaBokhariPMLN a clear , bold and powerful voice at the right time. Proud of you👏 👏 👏 .Your words reflected both conviction and compassion, giving strength to a cause that truly matters.
Under the leadership of Maryam Nawaz Sharif, we remain steadfast in safeguarding the rights, dignity, and future of every girl. Her vision is clear no child will be left behind, and every girl in Punjab will have the opportunity to learn, grow, and thrive with dignity and protection.
”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“
📌پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام
📌وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا
📌صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے لئے صوبائی زکوٰۃ فنڈ سے 5000 ملین روپے کی ریکارڈ رقم مختص۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے ذریعے 50,000 بیواؤں او یتیم بچوں کو ایک لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے۔ بریفنگ
📌رحمت کارڈ کے تحت شرعی طور پر زکوۃ کے مستحق مسلم بیوائیں اور یتیم بچے اہل ہوں گے۔بریفنگ
📌سرکاری ملازم یا پنشنر اور صاحب نصاب رحمت کارڈ کے ذریعے امداد کے حقدار نہیں ہوں گے۔بریفنگ
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے لئے موبائل ایپ کے ذریعے بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ رحمت کارڈ کے لئے ویب پورٹل (https//:https://t.co/u99S9BwxMZ) پر اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پروگرام کی مزید معلومات کے لئے ہیلپ لائن 1077 پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ
📌مستحقین کا انتخاب پنجاب سماجی و اقتصادی رجسٹری (PSER) کے ڈیٹا بیس کے ذریعے کیا جائے گا۔ بریفنگ
📌پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) ڈیٹا بیس کے تحت ضلعی کوٹے کی بنیاد پر مستفید ہونے والوں کا حتمی انتخاب ہوگا۔ بریفنگ
📌پی ایس ای آر میں رجسٹریشن نہ ہونے کی صورت میں درخواست دہندہ کے ڈیٹا کی نادارا سے تصدیق کی جائے گی۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کی مالی امداد کی جاز کیش والٹ اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی کی جائے گی۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر جاز والٹ اکاؤنٹ سروس چارجز حکومت ادا کرے گی۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی رحمت کارڈ پروگرام کو شفاف، منصفانہ اور میرٹ کی بنیاد پر زکوٰۃ فنڈز کے استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت
📌وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پروگرام کا مقصد مستحقین کے سماجی وقار اور معاشی خودمختاری کو یقینی بنانا ہے۔ مریم نواز شریف
📌رحمت کارڈ پراجیکٹ قائد محمد نواز شریف کی رہنمائی میں شروع کیا گیا، سلسلہ آگے بڑھائیں گے۔ مریم نواز شریف
📌خواہش ہے پنجاب میں کوئی بیوا اور یتیم بچہ خود کو بے سہارااور بے بس محسوس نہ کرے۔ مریم نواز شریف
📌روایتی سیاست کی بجائے عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ مریم نواز شریف
(مظفرآباد )
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان,سابق وزیرحکومت و رہنمامسلم لیگ( ن) آزادکشمیر پیر سیدغلام مرتضی علی گیلانی,سابق وزیرحکومت ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی حلقہ دو لچھراٹ سردار وہاب کی جانب سے دیۓ گۓ افطار ڈنر میں شریک ہیں
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز سے منانے پر پاکستانی عوام حکومت پاکستان اور مسلح افواج پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا یہ یہ رشتہ انشاءاللہ ہمیشہ قائم و دائم رہیگا
The Green Electric Bus Command and Control Center Punjab has started operations. This center serves as the hub for monitoring and managing the entire bus system.
From here, every bus is monitored to ensure timely arrivals and departures, improved routes, and reduced waiting times for passengers. Drivers are monitored through onboard cameras and advanced AI systems, and if a driver shows signs of drowsiness or inattention, they are immediately alerted.
Special attention is being given to the women’s compartments to ensure they are protected from harassment and can travel safely and without fear.
Travel is now cashless and paperless through T-Cash cards. This system helps continuously improve services using data. Steps are also being taken to protect the environment by shifting towards solar energy, while safe and comfortable travel, especially for women, children, senior citizens, and persons with disabilities remains a top priority.
This is clean, economical, safe, and modern public transport for Punjab.
ڈوڈیال
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن چوہدری طارق فاروق بیرسٹر افتخار گیلانی احمد رضا قادری شعیب عابد عظیم بخش و دیگر کی سینیر مسلم لیگی رہنما راجہ کمال کی رہائش گاہ پر آمد کونسلر وسیم ظفر اور راجہ کمال کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
@farooq_pm
چکسواری
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن چوہدری طارق فاروق سابق وزرا بیرسٹر افتخار گیلانی احمد رضا قادری شعیب عابد چوہدری کی عظیم بخش جاوید ظفر سمیت دیگر کا گروپ فوٹو مسلم لیگی قائدین نے کارکنان سے ملاقاتیں بھی کیں
مظفرآباد
سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یورپین یونین کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کشمیری قوم کو دکھ ہوا یورپ انسانی حقوق جمہوریت کے حوالے سے دنیا میں اپنا مقام رکھتا ہے مگر مودی جیسے انتہا پسند وزیراعظم نے مسلمانوں پر ظلم جبر کے پہاڑ توڑے ان کا جینا دو بھر کردیا گیا اور اب حکومتی پالیسی ہے کہ ان سے تاریخ کا بدلا لینا ہے ہندوستان پر برہمن سامراج کی حکومت ہے جو عام آدمی کو تیسرے درجے کا شہری سمجھتا ہے مقبوضہ کشمیر میں عوام کے بنیادی انسانی حقوق سلب کرلیے گئے ہیں پرامن سیاسی جدوجہد کی علامت سمجھے جانے والے یاسین ملک کو بھی ہندوستانی حکومت سیاسی مقاصد کے لیے پھانسی دینا چاہتی ہے یورپین سول سوسائٹی سے اپیل ہے کہ ان معاملات کا نوٹس لیتے ہوے ہندوستان کے ساتھ تجارتی معاملات کو انسانی حقوق اقلیتوں کے اوپر مظالم ختم کرنے سے مشروط کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفرآباد میں یورپین فوٹو گرافر سیدرک کی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تصویری نمائش کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوے کیاراجہ فاروق حیدر حیدر نے آزادکشمیر کے دورے پر آے اعلی سطحی یورپین وفد سے بھی ملاقات کی جس میں یورپین پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر سابق اراکین یورپین پارلیمنٹ اور یورپین صحافی بھی شامل تھے راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ یہ تصاویر خود کشمیر کی کہانی سنا رہی ہیں تصاویر کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم دنیا کو دکھاے گیے ہیں
2017 سے لیکر اب تک کشمیر کی صورتحال کی بہترین عکاسی کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ سیدرک اور علی رضا سید ان کے دوست کشمیر کے لیے بہترین کام کررہے ہیں یہ ایک شاندار کاوش ہے جس کے دیرپا اثرات مرتب ہوں گےکشمیری کس آگ و خون کے دریا سے گزر رہے ہیں ان تصاویر سے نمایاں ہے یورپین ممالک میں مقیم انسانی حقوق کے علمبردار اور تارکین وطن بہترین انداز میں کشمیر کے لیے کام کررہے ہیں اس موقع پر چئیرمین کشمیر کونسل علی رضا سید نے کہا کہ راجہ فاروق حیدر خان نے اپنی وزارت عظمی کے دور میں ہمارے ساتھ بہترین تعاون کیا راجہ فاروق حیدر اگر وزیراعظم نا ہوتے تو شائد ہم یہ نمائش نا کرسکتے ان کے تعاون اور یورپین پارلیمنٹ کے مسلسل 5 سالوں میں دوروں کے اثرات سامنے آرہے ہیں