@KhawajaMAsif ش خواجہ صاحب تصیح فرما لیں ازاد کشمیر کی پہلی حکومت میں پانچ میں سے چار وزراء کا تعلق مہاجرین میں سے تھا سید نظیر حسین شاہ خواجہ غلام دین وانی ثنا اللہ شمیم چوہری عبداللہ بھلے اور ازاد کشمیر سے سید علی احمد شا ہ تھے صدر ازاد کشمیر سردار محمد ابراہیم خان سپریم ہیڈ چوہدری غلام عباس
@KhawajaMAsif@SNAKsudhuzai خواجہ صاحب تصیح فرما لیں ازاد کشمیر کی پہلی حکومت میں پانچ میں سے چار وزراء کا تعلق مہاجرین میں سے تھا سید نظیر حسین شاہ خواجہ غلام دین وانی ثنا اللہ شمیم چوہدری عبداللہ بھلے اور ازاد کشمیر سے سید علی احمد شا ہ تھے صدر ازاد کشمیر سردار محمد ابراہیم خان سپریم ہیڈ چوہدری غلام عباس
مظفرآباد
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے متوقع جلسہ مظفرآباد کے حوالے سے منعقدہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں @pmln_org@MaryamNSharif@leghari_safdar@Atifrauf79@BilalAKayani
برنالہ
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی برنالہ ہاوس آمد رکن اسمبلی کرنل وقار نور سینیر قانون دان راجہ وسیم یونس و دیگر سے مختلف امور آمدہ انتخابات سمیت دیگر پر تبادلہ خیال
بھمبر
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین کے فرزند راجہ علی ذوالقرنین کی ن لیگ میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب وزیر امور کشمیر امیر مقام شاہ غلام قادر چوہدری طارق فاروق و دیگر بھی شریک تھے
I know I am a bit late in congratulating Sammer. Many, many congratulations dear @SammerAbbas for being recognized at the highest level of the State of Pakistan for your excellent work in journalism.
By bestowing you with the Tamgha-e-Imtiaz, the state of Pakistan has validated what we know all-along: you have made an immense contribution to Pakistan by your objective, balanced and nuanced reporting and talks shows.
Sammer is an extradordinary journalist who has risen through the ranks of journalism in Pakistan by sheer hardwork, grit and resilience. He came to the field of journalism in Pakistan without a big family name, networks or fancy degress from abroad.
All he had was his integrity, strong work ethic and good analytical skills. It took him almost two decades to come this far but his success is source of inspiration for many of us who saw him grow and evolve over the years and turn into one of the top anchors of Pakistan.
Yet, Sammer is the same guy one knew more than two decades ago: humble, soft-spoken and a good listener unlike many others in his field who prefer to talk than listen.
Congratulations my dear! Upwards and onwards.
اسلام گڑھ
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی سابق ایڈمنسٹریٹر و سابق ضلعی صدر ن لیگ میرپور لالہ عبدالمالک کی رہائش گاہ پر آمد اس موقع پر سابق ایڈوائزر کرنل ریٹائرڈ معروف چئیرمین میونسپل کمیٹی اسلام گڑھ و دیگر بھی موجود تھے آمدہ انتخابات جماعتی اتحاد پر اتفاق
چڑہوئی راجہ محمد فاروق حیدر خان کی سابق امیدوار حلقہ چڑہوئی راجہ اقبال کی رہائش گاہ آمد اس موقع پر راجہ مجاہد خان راجہ ریاست خان راجہ شفیق راجہ عزیز صدر حلقہ راجہ وسیم دیگر موجود تھے تمام امیدواران نے جماعتی فیصلے کی پاسداری کا عزم کیا @MaryamNSharif@pmln_org@betterpakistan
کھوئیرٹہ
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی سابق وزیر راجہ نثار احمد خان کی رہائش گاہ پر آمد لیگی کارکنان سے ملاقات انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال @KhawajaMAsif@MaryamNSharif
کھوئیرٹہ
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی امیدوار اسمبلی راجہ شاداب سکندر کی رہائش گاہ پر آمد کارکنان سے ملاقاتیں آمدہ انتخابات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال سابق وزیر فاروق سکندر بھی ہمراہ تھے @KhawajaMAsif
اسلام آباد
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے عوامی وفود کی ملاقاتیں آمدہ انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال @Afzalbutt01@MaryamNSharif@betterpakistan