اے آئی سے کوڈنگ کیسے کی جاتی ہے
اے آئی سے کوڈنگ کرنے کے دو مقبول ذرائع ہیں۔ ایک کرسر اور دوسرا کلاڈ ۔ جنہیں پروگرامنگ آتی ہے وہ کرسر اے آئی cursur ai استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ vs studio کی طرح کا IDE مہیا کرتا ہے جہاں آپ کوڈنگ کرتے ہیں اور ساتھ اے آئی آپکی رہنمائی کرتا رہتا ہے مشورے دیتا ہے۔ کوڈنگ کا عمل تیز ہوجاتا ہے اور غلطیوں کی گنجائش کم ہو جاتی ہے۔
دوسرا طریقہ کلاڈ ہے۔ اس میں اگر آپ مستند پروگرامر نا بھی ہو تو آپ ایپس ڈیویلپ کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ کو اچھے سے پتہ ہونا چاہئے کہ آپ بنانا کیا چاہتے ہیں۔ آپ جو ایپ بنانا چاہتے ہوں اس کی تفصیل پرامپٹ کے ذریعے کلاڈ کو دیجئے اور کلاڈ پروگرامنگ کرکے وہ ایپ یا پراڈکٹ بنا دیگا۔ جو کمی بیشی ہو اسے کلاڈ کو مزید پرامپٹ دیکر بہتر بنا لیں۔ کلاڈ CLI ٹرمینل استعمال کرتا ہے اور بعض دفعہ وہ آپ کو کمانڈ دیتا ہے کہ ٹرمینل میں چلادیں۔
کرسر استعمال کرنا کلاڈ کے مقابلے میں زیادہ مہنگا ہے۔ ویسے اگر کلاڈ کو احتیاط سے استعمال نا کریں تو وہ بھی کافی مہنگا پڑ سکتا ہے۔ میں آئندہ کسی ٹویٹ میں بتاؤنگا کہ کیسے کلاڈ کو کفایت سے استعمال کیا جا سکتا ہے
کرسر وہی ایپ ہے جسے ایلن مسک کی کمپنی نے حال ہی میں ساٹھ بلین ڈالر کا خریدا ہے اور ہو سکتا ہے جلد ہی کرسر گروک کے ساتھ دستیاب ہو۔ ویسے حال ہی میں گروک نے اپنا کوڈنگ ٹول لانچ کیا ہے جس کا نام grok 4.5 ہے۔ ابھی میں نے یہ استعمال نہیں کیا ہے۔ جب یہ استعمال کرونگا تو اس بارے میں بھی بتاؤنگا
کیا آپ کوڈنگ کیلئے AI استعمال کرتے ہیں؟
احباب کی فرمائش پر اس ویب سائٹ کا پرامپٹ میں نیچے لگا رہا ہوں۔ میں بڑے کام کا پرامپٹ بھی AI سے بنواتا ہوں۔ وہ اس طرح کہ میں کہتا ہوں فلاں کام کیلئے پرامپٹ بنانا ہے میں جو بھی معلومات دوں اسے پرامپٹ بنانے میں استعمال کرنا ہے۔ پھر میں چھوٹے چھوٹے جملوں میں بتاتا رہتا ہوں کہ مجھے کس قسم کی ویب سائٹ بنانی ہے۔ برانڈ کا رنگ کیا ہے، کسٹمر کا بزنس کیا ہے، کسٹمر کیا سروس دیتا ہے، سروس کی قیمت کیا ہے، کسٹمر کتنے عرصے سے اس بزنس میں ہے وغیرہ۔ یہ سب معلومات میں عام زبان اردو یا انگریزی میں دیتا ہوں، کسی پروگرامنگ کا دخل نہیں۔ بس آپ کے ذہن میں ایک خاکہ ہونا چاہیے کہ آپ کیا بنوانا چاہتے ہیں۔ اے آئی کو یہ بھی کہتا ہوں کہ ویب سائٹ بنانے کے بعد اسے اچھی طرح ہر پہلو سے ٹیسٹ بھی کرے ، ڈیسک ٹاپ اور موبائل دونوں پہلو سے ٹیسٹ کرے اور مجھے مکمل ورکنگ پراڈکٹ دے۔ جب مطمئن ہو جاتا ہوں کہ ساری تفصیلات بیان کردی ہیں تو پھر اے آئی سے کہتا ہوں کہ اس سارے کام کو کرنے کیلئے پرامپٹ بنا دے۔ اے آئی جب پرامپٹ بناتا ہے تو اسے پڑھ لیتا ہوں۔ پھر وہی پرامپٹ اے آئی کو دے کر کہتا ہوں کہ چل بیٹا اب بنا ۔ اے آئی منٹوں میں بنا دیتا ہے۔ اس کے بعد پھر اے آئی سے اس کی نوک پلک درست کرواتا ہوں۔ یہاں تک کہ پراڈکٹ مکمل ہوجاتی ہے۔
اسی طریقے سے اس ویب سائٹ کا پرامپٹ بھی بنوایا تھا، جو کہ نیچے دیا گیا ہے۔ پرامپٹ کافی بڑا تھا تو چار ٹکڑوں میں پوسٹ کیا ہے
ایک بچہ ضد پہ اڑگیا 😤کہ چھپکلی 🦎کھاؤنگا
گھروالوں نے بہت سمجھایا لیکن کسی کی ایک نہ مانی اور ضد پہ اڑا رہا
😖😠
گھر والوں نے تنگ آکر ایک باباجی کو بلوایا جو ضد تڑوانے میں ماہر تھے 🙃
باباجی کے حکم سے ایک چھپکلی منگوائی گئی اور اسے پلیٹ میں رکھ اس بچے کے سامنے رکھا گیا
باباجی نے اس بچے سے کہا لے , اب کھا !
بچہ یہ سنکر فورا مچل گیا 😬 اور ترنت بولا ,,تلی ہوئی کھاؤنگا 😣
باباجی نے چھپکلی تلوائی اور زور سے بولے ,, لے اب چپ چاپ کھالے !😡
بچہ پھر گلاٹی مارگیا اور بولا آدھی کھاؤں گا
چھپکلی کے دو ٹکڑے کئے گئے!!
اب بچہ گروجی سے بولا 🤨🤨
پہلے آپ کھاؤ پھر میں کھاؤں گا🤨
اب باباجی سوچ میں پڑگئے کہ کہاں پھنس گیا 😯😯
کسی بھی طرح آنکھ ناک دباکے باباجی نے آدھی چھپکلی نگل لی🥵
باباجی کے چھپکلی نگلتے ہی بچہ زور زور سے رونے لگا
کہ آپ تو میرا والا ٹکڑا کھاگئے 😫😫😩😩😭😭
اتنا سنتے ہی باباجی نے اپنی دھوتی سمبھالی
اور ننگے پیر سرپٹ بھاگ گئے
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یہاں عجیب قسم کا ڈرامہ چلتا ہے،
شادی کے وقت لڑکی والے بیٹی بھی دیں، جہیز بھی دیں، دو چار سو بندے کو روٹی بھی دیں،
اور لڑکے والے کیا دیتے.؟
ایک ویلا ، نکما آلو جیسا منڈا اور نخرے ایسے جیسے منڈا ایلون مسک ہوتا۔۔
2026 اور اب آگے، آپکی ڈگری matter نہیں کرتی، آپکی تعلیم آپکا سٹیٹس matter نہیں کرتا،
اب صرف دو چیزیں matter کرتی ہیں،
پہلی: آپ کتنی جلدی جدت اور نئی غیر روائتی چیزوں کو Adapt کرتے ہیں،
دوسری: communication skills,
بات چیت کرنے کی مہارت،
جو ان دونوں چیزوں کو Adapt کرتا گیا وہ کامیاب ہوگیا۔۔
STOP telling ChatGPT "Write like a Human"
STOP telling ChatGPT "Humanise this"
STOP telling ChatGPT "Humanise that"
Bad prompt = Bad result
These prompts are the best 👇
ناکام ہونے کے بہترین طریقے
اگر آپ واقعی زندگی میں ناکام ہونا چاہتے ہیں تو یہ چند آسان اصول اپنائیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ انجانے میں یہی کام روز کرتے ہیں.
1. اپنے لیے کبھی کوئی واضح گول سیٹ نہ کریں۔
2. اپنے ذہن کو مثبت بنانے کی کبھی کوشش نہ کریں۔
3. ہر مشکل کو دیکھ کر فوراً ہار مان لیں۔
4. اپنی غلطیوں سے سیکھنے کے بجائے دوسروں کو الزام دیتے رہیں۔
5. ہمیشہ آرام کے دائرے میں رہیں اور کچھ نیا نہ کریں۔
6. وقت ضائع کریں لیکن وقت کی قدر کبھی نہ سمجھیں۔
7. ایسے لوگوں کے ساتھ رہیں جو ہمیشہ مایوسی اور شکایت کرتے ہوں۔
8. اپنی صلاحیتوں پر کبھی یقین نہ کریں۔
9. سیکھنے کے بجائے ہمیشہ یہ کہیں کہ مجھے سب آتا ہے۔
10. این ایل پی یعنی نیورو لنگوسٹک پروگرامنگ اور اس طرح کی مائنڈ سکلز سے دور رہیں۔
11. کام شروع کریں لیکن اسے مکمل کبھی نہ کریں۔
12. بڑے خواب دیکھنے والوں کا مذاق اڑائیں۔
13 اپنی زندگی کی ذمہ داری کبھی خود نہ لیں۔
حقیقت یہ ہے کہ اگر آپ ان چیزوں سے بچ جائیں تو کامیابی کے راستے خود بخود کھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔
کبھی کبھی کامیابی کے راز جاننے کے بجائے صرف یہ سمجھ لینا کافی ہوتا ہے کہ ناکامی کیسے پیدا ہوتی ہے۔
اپ ان 13 میں سے کون سی چیز کو انجانے میں فالو کر رہے ہیں؟
آج ہی اس کو ختم کریں اور اپنی زندگی میں خود فرق محسوس کریں گے۔
غریب رہنے کے 6 طریقے 🚫
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری عادات ہی ہماری تقدیر بناتی ہیں؟ 🧠 یہ خوبصورت انفوگرافک آپ کو ان 6 بری عادات سے آگاہ کرتا ہے جو انسان کو غربت کی طرف دھکیلتی ہیں:
1️⃣ بے مقصد سوچتے رہنا (Overthinking) 🤔
2️⃣ نئی مہارتیں سیکھنے سے گریز کرنا (No new skills) 📚
3️⃣ سارا دن ٹی وی اور فیس بک پر ضائع کرنا (Endless scrolling) 📱📺
4️⃣ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر ڈالنا (Blame game) 👉
5️⃣ محنت کے بغیر معجزوں کا انتظار کرنا (No effort) ✨
6️⃣ اور اپنے کمفرٹ زون سے باہر نہ نکلنا (Stuck in comfort zone) 🚪
💡 کیا آپ ان عادات سے چھٹکارا پانے کے لیے تیار ہیں؟ اگر ہاں، تو آج ہی سے تبدیلی لائیں!
#موٹیویشن #کامیابی #خود_ترقی #بجنس #کاروبار #محنت #طرزِ_زندگی #نئی_شروعات #تبدیلی #کمفرٹ_زون #غربت #اردو #پاکستان #ہندوستان #ترقی
میرا روزانہ کا مشروب .
ایک گلاس ہلکے گرم پانی میں ایک چمچ ہلدی ، ایک چمچ شہد اور ایک لیموں کا رس شامل کر کے پیتی ہوں.
مجھے تو جِگر کی صحت کے حوالے سے یہ پینا پڑتا ہے ، لیکن صحت مند لوگوں کو بھی اسے لینا چاہیے بے شک ہفتے میں ایک دوبار ، اس کے بے شمار فائدے ہیں.
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict.
I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
PRESS SEC on U.S.-Iran negotiations: The Pakistanis have been incredible mediators and we really appreciate their friendship and efforts to bring this deal to a close.
The President feels it's important to continue to streamline this communication through the Pakistanis.
Violations of ceasefire have been reported at few places across the conflict zone which undermine the spirit of peace process. I earnestly and sincerely urge all parties to exercise restraint and respect the ceasefire for two weeks, as agreed upon, so that diplomacy can take a lead role towards peaceful settlement of the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.