Its heart breaking. Check the pain on the baby's face its painful and more painful is the silence of Muslims world who had lots of money given by God and lots of tall buildings but no Iman.
#FreePalestine
@RShahzaddk پیچھے پتہ نہیں کیا کہانی نکلے اور یہ بھی تو نہیں نا کہ بندہ کہیں پہ بھی ریڑی پکڑ کے لگا دے پھر اپ کہیں گے جی جب 10 ریڑیاں والے ا جائیں گے تو اپ کہیں گے جی گزرنے کا راستہ نہیں چھوڑتے اور دوسری بات یہ کہ پبلسٹی سٹنٹ زیادہ لگتا ہے۔
@amnakhani123 امپائر کی انگلی اٹھ جاتی ہے، جہانگیر ترین کے جہاز چل پڑتے ہیں، علیم خان کی تجوریاں کھل جاتی ہیں، اسٹیبلشمنٹ تیسری قوت بنا دیتی ہے، دھرنے پہ رنگینیوں سے بلوایا جاتا ہے، عدالتوں سے اپنی مرضی کے فیصلے کروائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔
بس اللّٰہ کا کرم ہے جی کبھی غرور نہیں کیا 🙃🙃🙃
@honey_eshaal تین بہنوں کا اکلوتا بھائی بیچارہ۔ بہنوں کے ساتھ مل کے چندہ کھانے والا۔
یوتھنوں کو ٹھمکے لگوانے والا۔ پہلے ورکروں کو اگے کر کے بعد میں مکرنے والا 🙃🙃🙃
یہ کہانی یوتھیوں کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔
اس کی منگیتر کو بھگانے والا کوئی کرنل تھا۔
عاصم منیر استعفیٰ دو۔ مریم نواز کیا عاصم سے استعفیٰ لے گی۔
یہ ویڈیو ہر یوتھیے کی ٹائم لائن پہ ہونی چاہیے۔
🙃🙃🙃
#ہم_فرعونیت_کے_منکر#SalamPakistan#PrideOfPakistanCDF
@Doctorkhan6666 بھائی جان لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو بجلی کم استعمال ہوتی ہے جبکہ بجلی کم استعمال ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ بل اس وجہ بڑھا رہے ہیں کیونکہ بجلی کم استعمال ہوتی ہے۔ اچھا ہمیں پ°°°° بنایا ہوا ہے
@ahmad__bobak اپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ۔۔۔۔۔
Nobody cares about Khan Sb.
اور اس کی وجہ۔۔۔۔۔
Khan never cared about any one except himself.
Selfish person.
@ImranRiazKhan یہ وہ دور تھا جب خان صاحب سب کو ننگا کر رہا تھا پر مزے کے بات وہ یہ کہ سب سارے اس کے اپنے تھے,
پوچھنا تھا کہ شہباز گل کو تو کیا تھا آپ کو بھی کیا تھا خان صاحب نے 🙃🙃🙃
@ImranRiaz__Fan ان کے ایک ہی ر°°° رونے۔
یہ وہ گڑر ہے جس کے اوپر سے خان گزرا تھا،
خان کی تصویر آسمان پہ۔
ٹھیک ہے یار ڈالر کمانا ہوتا ہے تمہیں کیا صرف خان ٹاپک ملتا ہے کوئی اور بات بھی کر لیا کرو ڈالر نہیں ملتا اس سے؟🤔🤔🤔
یہ یاد ہے یوتھیو۔ گھٹیا لوگ انصاف کی بات کرتے ہیں۔ یہ بچے آج بھی خان کو بدعائیں دیتے ہیں گے۔ یہ پہلا واقعہ تھا خان حکومت کے آنے کے بعد جس کے بعد مجھے پتہ چل گیا تھا کہ میں نے ایک نہایت ہی گ°°° انسان کو ووٹ دیا۔
#TorturingImranKhanIsACrime#ہماری_شان_عاصم_منیر
@KeepsamM میرے خیال میں پاکستان کو اب بس کرنا چاہیے ایران اور امریکہ لٹیں یا مریں جس نے ایک دوسرے پہ بمب مارنے ہیں مارے اگر اسرائیل سرودوں پہ ا جائے گا تو پھر اپنی سرحدوں کا خود دفاع کریں۔