@waqarkhan
جب اقتدار ملا ہوا تھا تو باجوہ جمہوریت کا محافظ ” اور “ابو” تھا، ایکسٹینشن بھی دی گئی۔ آج اقتدار گیا تو وہی لوگ “ رجیم چھینج ” کا رونا رو رہے ہیں۔یہ نظریہ نہیں، خالص منافقت اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا ہے۔#FakeAgendaExposed#Fake#FakeNewsBrigade#DigitalTerrorism