کراچی کے علاقے کورنگی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے کم سے کم 16 غریب مزدور جاں بح�� ہو گئے ہیں۔۔۔ فیکٹریاں موت کا الاؤ کب تک بنتی رہیں گی؟ کوئی محکمہ اس کا بھی ذمے دار ہے یا نہیں؟ کوئی سیاسی جماعت یا جتھا اس پر بھی ٹرینڈ بنائے گا یا نہیں؟
#مزدور_بھی_انسان_ہیں
پاکستان اس وقت خطے کی تبدیل شدہ صورتحال میں ایک عالمی لیڈر کے طور پر نہائیت تدبر اور دور اندیشی سے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ دُعا ہے کہ ہماری قیادت کا ہر فیصلہ پاکستان، خطے اور دنیا بھر کے امن کے لئے درست ثابت ہو۔ انشاء اللہ
مینار پاکستان واقعے میں شامل 20 سے زائد افراد کو اب تک NADRA کی نشاندہی کے بعد گرفتار کیا جا چکا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب کو آج مینار پاکستان واقعہ کے حوالے سے پولیس اور ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ (PHA) کی تحقیقاتی رپورٹس پیش کی گئیں
ریسپانس میں سستی اور فرائض میں غفلت کےمرتکب افسران معطل
اسی مٹی پر جئیں گے، اس مٹی کے بدخواہوں کے خلاف لڑیں گے، اسی مٹی کی خاطر مریں گے، اسی مٹی میں دفن ہوں گے اور انشاءاللہ ایک دن اسی مٹی میں احترامِ انسانیت کے پھول مہکیں گے۔
۔
میرا دُکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں
میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں
۔
#پاکستان_زندہ_باد
ہم نے فرض شناسی کے کمال مظاہرے پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو 23 مارچ کے یومِ پاکستان کے موقع پر اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ”جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی“ —-
المائدہ [5:32]
اگر مینارِ پاکستان واقعہ عائشہ کا رچایا ہوا ڈراما تھا تو پھر اس واقعے کے بعد لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے تبادلے کی سفارش، ایس ایس پی آپریشنز، ایڈیشنل ایس پی آپریشنز کے تبادلے، مقامی ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کی معطلی کا حکم کیوں جاری ہوا ہے؟
#پاکستان_زندہ_باد