Sociologist || Social Development, Behavior Change, Community Development Activities || IK is Ideology since 1996 || Politics is not for Politcs only...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جنوبی پنجاب کی دیہی عوام کے لیے مثالی گاؤں پروگرام کا آغاز !!
ملتان کی پسماندہ تحصیل شجاع آباد میں شہری طرز کی سہولتیں — پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی کے زیر انتظام پنجاب کے دو سو سے زائد دیہاتوں میں پینے کےصاف پانی کی گھر گھر فراہمی، زیرِ زمین سیوریج کی ازسرنو تعمیر اور گلیوں کی سولنگ اور ٹف ٹائل کو یقینی بنایا گیا ہے۔
یہ ہے ترقی کا نیا چہرہ، نیا پنجاب!
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پراجیکٹ ڈائریکٹر/سی ای او جناب اسداللہ پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی (PRMSC) نے بھوآنہ میں سیلاب ریلیف کیمپ کا دورہ کیا، جہاں انہیں تحصیل ٹیم کی جانب سے صورتِ حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ان کی بروقت اور مؤثر کوششوں سے حفاظتی پشتے تعمیر کیے گئے جنہوں نے موضع برکُردر اور موضع سلیمان کی سینکڑوں قیمتی جانیں بچائیں اور قریبی آبادیوں کو سیلابی پانی سے محفوظ رکھا۔
یہ پاپا کی وہ پریاں ہیں جو گھر سے دور تعلیم حاصل کرنے گئیں ہوئی ہیں خدارہ اپنی بچیوں پر نظر رکھیں ان کی گیدرنگ چیک کریں وقت ہاتھ سے نکل گیا تو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچے گا..!!
اسحاق ڈار نے جو بیان قوم کی مجروح اور مظلوم بیٹی عافیہ صدیقی کے بارے میں دیا ہے، اس پر خاموشی جرم ہے۔ اس شخص سے مستعفی ہونے اور معافی مانگ کر سیاست چھوڑنے کا مطالبہ کیا جائے۔ محض مطالبہ نہیں بلکہ اسے ایک عوامی تحریک کی شکل دی جائے۔ اتنا بودا ادمی، بس چلے تو ملک ہی بیچ ڈالے۔
اداکاری میں شہباز شریف اور عمران خان دونوں بہتر اداکار ثابت ہوئے ۔ وہ بھی یہ اداکاری کرتے تھے کہ سب کچھ وہ چلا رہے ہیں حالانکہ آدھا اختیار جنرل باجوہ اور باقی آدھا جنرل فیض انجوائے کرتے رہے اور ایسا نہیں ہے کہ خان صاحب کو یہ بات پتہ نہیں تھی۔ آج بھی وہی کچھ ہورہا ہے مگر شہباز شریف روز کرتب دکھا کر یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ سب کچھ وہ چلا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت سب کو معلوم ہے۔
اس وقت قوم متحد ہے اور اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے ملک کی تقدیر بدل دینی چاہئے۔وہ تمام فیصلے جو ملک کی خوشحالی،بدامنی کو روکنے،مہنگائ میں کمی، نوجوان نسل کا مسقبل وغیرہ جیسے تمام فیصلے کر لئے جانے چاہئیں،
سکندر سلطان راجہ کے بعد اگلے غیرجانبدار چیف الیکشن کمشنر کیلئے نواز شریف کا ہی نام زہن میں آتا ہے، ان کو ہی لگا دینا چاہیے، آج کل ویسے بھی وہ فارغ ہیں، وہ بھی سکندر سلطان راجہ کی طرح غیر جانبداری سے معاملات چلاتے رہیں گے، اطہر کاظمی
https://t.co/X6yqPIAYmO
@2Kazmi
دیندار آدمی کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی۔۔ اسے تو خوش ہونا چاہیئے تھا کہ پاکستان کا قانون کسی قسم کی کوئ چھوٹ نہیں دے رہا تو یہ اچھی بات ہے نہ بری اور مجمے میں اپنی بے بسی بتا جو خود کو چھوٹا ثابت کیا ہے
بڑا افسوس ہوا، ڈاکڑ ذاکر نائیک کی باتیں سن کے! PIA والوں نے شائد کچھ غلط کیا ہو گا، مگر ڈاکڑ نائیک کی باتوں میں جو خود پسندی نظر آئی وہ بڑی پریشان کن ہے! میں ڈاکڑ نائیک کتنا اہم ہوں! ہندوستان میں میری کتنی عزت ہے! مگر پاکستان میں اسٹیٹ گیسٹ ہونے کے باجود مجھے وہ عزت نہیں مل رہی! خاصی چھوٹی سی سوچ ہے، ڈاکڑ صاحب کی!
چند دن پہلے ڈاکڑ صاحب نے اسلاماباد میںُ بھی ایک primitive سوچ کا مظاہرہ کیا جب سویٹ ہومز کی تقریب میںُ یہ کہہ کر یتیم بچیوں میں سرٹیفیکٹ بانٹنے سے انکار کر دیا کہ میں نامحرم بچیوں کو چھو نہیں سکتا! یا ہاتھ نہیں ملا سکتا! اور لڑکوں میں بانٹے! یعنی اسٹیج پہ ایک سین کھڑا کر دیا! یتیم بچیوں کی جو دل آزاری ہے وہ الگ ہے! میں نے حیران ہو کے وہ وڈیو چیک کی اور بچیاں دس بارہ یا چودہ سال کی ہونگی! ۲۱ صدی کے شروع میں یہ سوچ اور شخصیت خاصی پریشان کن ہے! اور اوپر سے یہ مسلم دنیا کے ایک اہم ترین اسکالر ہیں، اور لاکھوں لوگ ان سے زندگی سمجھنے کی inspiration لے رہے ہیں!