مولانا فضل الرحمن کے لوگ ڈیرہ اسماعیل خان میں امدادی سامان لے کر آئے ، فوٹو بنوائیں اور سامان واپس لے گئے... مولانا کے ووٹروں کا گاوں قسمیں اٹھا کر مولانا کے خلاف گواہی دینے لگا ہے.
Full Vide: https://t.co/nZpXcojpYC
@MoulanaOfficial@AsadMahmoodJUI@SoomroOfficial
میں گذشتہ پچیس سال سے سودی نظام ، سودی قرضوں اور آئی ایم کے خلاف آواز اٹھا رہا ہوں۔جس ملک نے بھی آئی ایم ایف سے قرض لیا اس کی معیشت ڈوبی ۔ حدیث کے مطابق ،لعنت ان تمام حکمرانوں پر جنہوں نے ان سودی معاہدوں پر دستخط کئے خصوصا ان علماء پر جنہوں نے ان کا ساتھ دیا یا خاموشی اختیار کی ۔
ماشا اللہ کتنا مل جل کر یہ "سب" گیم کھیل رہے ہیں... ایک طرف عمران خان کے بیان پر تابڑ توڑ حملے کروائے جاتے ہیں اور دوسری طرف کامران خان سے انکا انٹرویو رکوا دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے بیان کی کوئی وضاحت بھی پیش نہ کر سکے
کیا یہ عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں؟ عوام اب گیم سمجھ چکی ہے
اس غیر منتخب سیاستدان کا ہر جملہ فوج کی تضحیک کرتا ہوا یہ اسرائیل کا وظیفہ خور کہہ رہا ہے۔ کیا یہ ہرزہ سرائی قابل قبول ہے۔ اس بکواس کو کیونکر برداشت کیا جا سکتا ہے۔
ہم اپنے دوستوں کے ساتھ قذافی سٹیڈیم میں سیلاب متاثرین کے لیے کیمپ لگا رہے ہیں۔ خیموں، ادویات، خشک راشن، مچھر دانیوں، بچوں کے لیے خشک دودھ، چٹائیوں اور گھریلو سامان کی پہلی کھیپ سوموار کی رات روانہ کریں گے۔ آپ ہمیں وہاں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
We Pakistani’s want Electronic Voting Machine & the right for Overseas Pakistani’s to Vote - Sign the Petition! https://t.co/KlkXMR9m06 via @Change