@Hanzalamalik97 بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کا جواب نہ صرف دفاعی ضرورت تھی بلکہ خطے میں امن کی ضمانت بھی بنی۔ یومِ تکبیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوتا۔
@Hanzalamalik97 When the Field Marshal himself acknowledges your vigilance in the fight against terrorism, it means the nation sees you. Saluting our heroes in Zhob this Eid ❤️🩹🇵🇰 #COASInZhobBalochistan