@Hanzalamalik97 بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کا جواب نہ صرف دفاعی ضرورت تھی بلکہ خطے میں امن کی ضمانت بھی بنی۔ یومِ تکبیر ہمیں یاد دلاتا ��ے کہ خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوتا۔
@Hanzalamalik97 When the Field Marshal himself acknowledges your vigilance in the fight against terrorism, it means the nation sees you. Saluting our heroes in Zhob this Eid ❤️🩹🇵🇰 #COASInZhobBalochistan