پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا تقریباً 18 فیصداضافہ غریب متوسط خاندانوں کے ماہانہ اخراجات میں قیامت بپا کردے گا ایک محتاط اندازے کے مطابق 30 رپے لیٹر پیٹرول قیمت اضافے کا مطلب ان خاندانوں کے اخراجات راتوں رات کم ازکم 10 سے 25 ہزار ماہانہ بڑھ جائیں گے
ملک کا وزیر اعظم ایک ٹی وی نیوز اینکر کی طرح ٹیلی پر ومٹر teleprompter پر لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہا ہے ۔ سپیڈ تھوڑی آہستہ ہے ، لیکن دو تین تقریروں کے بعد نیوز بلیٹن پڑھنے کے قابل ہو جائے گا