یہ کال کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں، انصاف کے لیے ہے۔
عمران خان کی آزادی عوام کے آئینی حق اور قانون کی بالادستی سے جڑی ہے۔
ستمبر 27 کے لیے عوام تیار رہے۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
اللہ تعالی اخرت میں اپ کے ساتھ نرمی اور آسانی والا معاملہ فرمائے۔ اور #whatsapp گروپ والوں کا ٹھکانہ انشاءاللہ فرعون اور یزید کے ساتھ ہوگا اور بیشک جہنم ان کا مستقل ٹھکانہ بنے گی۔ امین۔
عمران خان💕 ہم آپ کا احسان کبھی نہیں بھول سکتے۔
آپ نے صرف اللہ پر ایمان رکھتے ہوئے بڑی طاقتوں سے ٹکر لی۔
اللہ آپ کا نگہبان ہو،آپ حفاظت کرے اور آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے۔
آپ ہماری قوم اور ملک کا ایک قیمتی اثاثہ ہیں، اللہ کی امان میں رہیں۔آمین
#TorturingImranKhanIsACrime