Como Harry una vez le dijo a Sally,
“Cuando te das cuenta de que queres pasar el resto de tu vida con alguien, queres que el resto de tu vida empiece lo antes posible.”
Dos meses con vos mi amor, te volvería a elegir una y mil veces, en esta y en todas las vidas existentes.
There was a point where I was rationing renders like they were precious. Sitting with a half-baked concept because I didn't want to "waste" another generation.
𝐒𝐞𝐞𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝟐.𝟎 𝐨𝐧 @itsPolloAI 𝐟𝐢𝐱𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐞. $𝟎.𝟏𝟏/𝐯𝐢𝐝𝐞𝐨. I just run it. If it doesn't land, I run another one. That's what creative freedom actually feels like.
ROSE LRT PAYOLA IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS 🎀
☆ 80+ active members
✩ click link in bio
✩ it's a retweet & like chat
✩ all fandoms can join
☆ retweet and reply @ to be added
💌 must be following us !!
@ROSE___LRT , @roselikeretweet
✦ DON'T JOIN IF YOU'RE NOT ACTIVE.
͏͏͏͏͏͏͏͏
͏͏͏͏͏͏͏͏
#⃞𝓐insleyUpdates
Location :: Disabled
Date :: May 5, 2026
Time :: 11:13
࿐ Look who’s going out na para bang hindi nagkasakit kahapon. Deadma para makanood ng The Devil Wears Prada 2!🎧
͏͏͏͏͏͏͏͏
͏͏͏͏͏͏͏͏
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ کریم💞
اے الله ہمکوایسا خوف عطا فرما
جو ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے
ایسی اطاعت عنایت فرماجوہم کوجنت میں پہنچادے
اورایسا یقین مرحمت فرماجس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں.امین
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ کریم💙
اے الله ہمکوایسا خوف عطا فرما
جو ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے
ایسی اطاعت عنایت فرماجوہم کوجنت میں پہنچادے
اورایسا یقین مرحمت فرماجس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں.امین
ROSE PAYOLA IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS 🎀
— 100+ active members
— click link in bio
— all fandoms can join
— retweet and reply @ to join chat
💌 must be following us !!
@ROSE_SPGC , @rosepayola
✦ DON’T JOIN IF YOU’RE NOT ACTIVE.
ﷺالسلام وعلیکم لاکھوں کروڑوں درود نبی اکرمﷺپر ان کی اولاد پر انبیاء کرام علیہم السلام پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ پر اولیاء کرام رحمتہ اللہ علیہ پر تمام مومنین اور مومنات پر میرے امی ابو پر آمین اے اللہ ہمارے قلوب کو نور قرآن سے منور فرما آمین الہی اپنا فضل فرمائے آمین
اقرار الحسن اور جواد احمد سیکھو کچھ اس سے
اس نے ایک سال پہلے اپنی پارٹی کی بنیاد رکھی اور اج اس نے پورے پردیش میں 106 نشستیں حاصل کر لی ہے
اس شخص نے کسی پرانے سیاست دان کی ذاتی زندگی کو نہیں ڈسکس کیا نا ہی کوئی بے ہودہ گفتگو کی
اس نے اپنے جلسوں میں بنیادی حقوق کی بات کی دور جدید کے ساتھ چلنے کی بات کی اور نوجوانوں کو ساتھ ملا کر چلنے کا وعدہ کیا
یہ عمران خان صاحب سے اتنا متاثر ہے کہ پارٹی کے جھنڈے کا رنگ بھی PTI سے ملتا جلتا رکھا
سی ایس ایس کا رزلٹ آیا ہے۔ پہلے سنتے تھے کامیابی کے سو باپ ہوتے ہیں۔ اب معاملہ یہ ہے کہ کامیابی کی سو اکیڈمیز ہوتی ہیں۔ ٹوٹل 170 امیدوار منتخب ہوئے۔
ورلڈ ٹائم نے دعویٰ کیا ہے کہ 170 میں سے 105 لوگ ان کی اکیڈمی کے ہیں۔
نیشنل آفیسر اکیڈمی (NOA) والوں کا دعویٰ ہے کہ 89 طلبہ ان کی اکیڈمی کے ہیں۔
مرید جسرا صاحب کی اکیڈمی سی ایس پی نے دعویٰ کیا ہے 86 سٹوڈنٹس ان کی اکیڈمی کے تھے۔
لاہور سی ایس ایس اکیڈمی نے دعویٰ کیا ہے کہ 110 سٹوڈنٹس ان کے ہیں۔
ریڈ رائٹ اکیڈمی نے بھی کہا ہے کہ 80 ان کے سٹوڈنٹس ہیں۔
کپس نے بھی 100 کا دعویٰ کیا ہے۔
باقی لاہور میں وقار حسن اور معظم لودھی صاحب کا کہنا کہ 75 سٹوڈنٹس ایسے پاس ہوئے جو کھانا بھی باہر نہیں کھاتے تھے، آکسیجن بھی ان کی اکیڈمی سے لیتے تھے۔ حتکہ کئی امیدواروں ان کے ٹھنڈے کولر سے پانی بھی پیتے جس کا فلٹر حال ہی میں تبدیل کروا گیا تھا۔
باقی آگے پیچھے سے کل ملا کے 170 میں سے 1000 ایک بندہ بن جائے گا جس نے مختلف اکیڈمیوں سے پڑھا۔
اب حالت یہ ہے لاہور میں کاروبار کے حوالے سے داتا دربار دوسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔ ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے۔
Copied