بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥
جیو نیوز نے چار سال بعد پہلی مرتبہ عمران خان کا نام لے کر عمران خان کے لکھے گئے خط کے اوپر ایک شاندار ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ اسے ہر جگہ وائرل کردو۔
بریکنگ نیوز 🚨برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کا ماسٹر اسٹروک۔ اسے مس نہ کرو وائرل کردو 🔥🔥
عمران خان کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی رپورٹ جاری کردی، عمران خان نے جن خدشات کا ذکر کیا ہے اپنے خط میں اسکی مکمّل تفصیل پڑھ سکتے دُنیا کے سامنے رکھ دی۔ عمران خان انصاف مانگ رہا ہے وہ بے گناہ ہے، اُسے ��تل کردیا جائے گا۔ ایک مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی عمران خان کو ہوچکا۔ مزید دیر ہوئی تو بہت برا ہوسکتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨ایمرجنسی ایمرجنسی 🔥🔥
عمران خان کا سپریم کورٹ کو خط لکھنے کے بعد ٹیم کپتان سوشل میڈیا بھی سپریم کورٹ آف پاکستان کو ایمیل کرکے مسج کرے گی کہ جلد از جلد عمران خان کا علاج الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے کروایاجائے۔
ہم نے سانپ پالا تھا🎶🎧
رکھوالی کے لیے۔ دودھ اپنے ہاتھ سے پلایا اور گھر کے خرچ میں اس کا حصہ ہر سال پہلے نکالا، کہ رکھوالا ہی بھوکا رہا تو گھر کون بچائے گا۔
انیس سو اکہتر میں آدھا گھر نگل گیا تو بھی یہی تسلی رہی کہ باقی آدھا تو بچ گیا۔
اب سانپ ہی سانپ ہے۔
23rd October 2026
Martyred 4 years ago, No justice but still is the most relevant journalist in Pakistan. Shaheed Arshad Sharif is a symbol of courage and resistance.
عمران خان کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوال ہو گا جواب ہو گا۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کو تیار ہیں عوام سوال ہوگا جواب ہوگا۔ جب عوام بغیر لیڈر شپ نکلے گا تو انقلاب آئے گا
عمران ریاض خان؛🔥🔥
عمران خان کو دوبارہ موقع ملنے کی مجھے پوری امید ہے، کیونکہ اللہ رب العزت پر میرا پختہ یقین ہے کہ ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔ ظالم کو وقت تو مل سکتا ہے، لیکن اس کا انجام ہمیشہ عبرت ناک ہوتا ہے۔"
بریکنگ نیوز🚨جاوید ہاشمی کا دھماکے دار ٹویٹ 🔥🔥
معدنیات کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کے لیے عاصم منیر نے ایمرجنسی لگائی۔ دن دہاڑے پاکستان پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ اسی عاصم منیر نے عمران خان اور اُس کی بہنوں کو ڈر کے مارے قید میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کی بہنوں پر ایک مقدمہ نہیں ہے، 30 دن سے اوپر ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ ایک مسنگ پرسن بن چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی قوم کو تمہاری دن دہاڑے ڈکیتی کے بارے میں بتایا۔ تمہیں ان سے تکلیف بھی اسی بات کی ہے۔ اسی بنیاد پر ان کے خلاف مہم چلا رہے ہو۔ یہ سب تم نے کر لیا ہے، عاصم منیر، لیکن حیثیت تمہاری وہی ہے جو ایران نے رکھی ہے۔ ��مہارے مالک تمہیں استعمال کریں گے، تم بھی غلامی میں جھک جاؤ گے، لیکن اب ان کو بھی احساس ہو گا کہ تمہاری حیثیت کیا ہے۔ قائدِاعظم نے تمہیں نوکر کہا تھا، نوکر بن کر رہو۔