“پاکستان میں کوئی فوج نہیں بلکہ ایک مسلح سیاسی عسکری جماعت ہے.
🤏🏾آرمی چیف اس کا چیئرمین
🤏🏾DG ISI اس کا جنرل سیکرٹری
DG ISPR اس کا سیکرٹری اطلاعات
🤏🏾تمام کور کمانڈرز اس کے ریجنل سیاسی قائدین ہیں جن کا کام سیاسی جوڑ توڑ ہے!
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
جگہ جگہ رپورٹ ہورہا ہے کہ کوٹلی میں راولا کوٹ میں فوج نے ہسپتال پہنچنے والی لاشیں تحویل میں لینے کی کوشش کی۔ یعنی یہ لاشیں غائب کرنا چاہتے تھے۔ یعنی یہ لاشیں غائب کرتے رہے ہیں۔ یعنی یہ وہی ہیں۔ مریدکے سے لاشیں غائب کرنے والے۔ ڈی چوک سے لاشیں غائب کرنے والے۔ یہ وہی ہیں۔
دکاندار حضرات اس وقت پیرا فورس سے مکمل تنگ آ چکے ہیں ۔۔۔
اب یہاں دیکھیں دکاندار چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے یہ میڈیکل سٹور ہے اس لئے 8 بجے بند نہیں کی لیکن پیرا فورس والے بضد ہیں جرمانہ کرنے پے ۔
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
شہزاد اکبر کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے!!❤️
کھل کر بتا رہا ہے,
لاہور سے دو آفسران کو لاکر کشمیر پر مسلط کیا گیا ہے, وہی افسران جنہوں نے لاہور میں دھاندلی کی, جن کی وڈیوز موجود ہے, جو کہتے ہیں, کچھ لوگو کو مارے باقی ٹھیک ہو جائنگے!!!
🚨🚨🚨 سوال بڑا مختصر ہے
عوام نے ووٹ عمران خان کی رہائی کے لیے یا پھر اسمبلی چلانے کے لیے دیا تھا....؟؟
جتنی دیر اسمبلی میں بیٹھیں گے اتنا ہی عمران خان کے ووٹ بینک کو ڈنٹ پڑے گا
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
مجھے یہ لکھتے ہوئے بلکل خوشی نہیں ہو رہی لیکن اب یہ ایک حقیقت ہے جولائی کے بعد اس حکومت کا سورج غروب ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے، سہیل وڑائچ 🔥🔥🚨🚨
علی امین گنڈاپور کے بعد سہیل آفریدی نے بھی صرف مایوس ہی کیا ہے ۔۔۔۔
کسی کو یہ بات بری لگتی ہے تو ہزار بار لگے میں سہیل آفریدی کے ساتھ تب تک رہا جب تک وہ سٹریٹ موومنٹ کر رہا تھا
موبلائزیشن کر رہا تھا
میں تب تک ساتھ رہا
لیکن میں اب اس کا ساتھ نہیں دے سکتا
کیونکہ یہ صرف مایوس کر رہا ہے
بڑکیں مار رہا ہے
اور کچھ نہیں کر رہا
لہذا مجھے سہیل افریدی سے مایوسی ہوئی ہے
میرا لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی ہے
اور خان صاحب نے مزاحمت سے باہر آنا ہے اور مزاحمت سہیل آفریدی کر نہیں رہا
خان صاحب نے سہیل آفریدی کو فرنٹ فٹ پر آکر کھیلنے کا کہا تھا لیکن یہ اپنی حکومت بچانے کے لیے مولانا اور حکومت کے لوگوں سے ملاقاتیں کر رہا ہے اور خان صاحب کی رہائی کے لیے، ان سے ملاقات کے لیے کچھ نہیں کر رہا ہے لہٰذا سہیل آفریدی اور گنڈا پور میں کوئی فرق نہیں رہا ہے
اگر کسی نے میری اس ٹویٹ پہ گالیاں دینی ہے
تو ایک ہزار دفعہ دے
حقیقت بدل نہیں سکتی ہے حقیقت یہی ہے کہ سہیل آفریدی نے بھی مایوسی پھیلائی ہے۔۔۔۔۔
@SohailAfridiISF