خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے جنگلات میں آگ اور قومی وسائل کے ضیاع کے خلاف کل بروز ہفتہ 5 بجے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین شرکت کریں گے۔ کارکنان کثیر تعداد میں شرکت یقینی بنائے۔
#SaveOurForests