حکومت کو اعلان کرنا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں اگر آپ کا قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ! حسن ظفر ۔۔
مونال ریسٹورنٹ کو اسلیے گرا دیا گیا تھا,
تاکہ بعد میں فوجی فاؤنڈیشن کا DHA والے یہاں پر قبضہ کرکے اپنا کوئی ریسٹورنٹ بنا کر اپنے کاروبار کو چار چاند لگا سکے!!!
@SdqJaan پیٹی بھائی ہیں یہ کیوں بولیں گے ایک دوسرے کے خلاف اپنے مفادات کے لیے جب مرضی شہیدوں اور فوج کو بدنام کرو جب وزارت اور اچھا عہدہ مل جائے تو سب ٹھیک جو ان کو سب کچھ دیتے ہیں وہ بھی ان جیسےہی ہیں
@SdqJaan کوئی اس فارم 47 سے وزیر کو بتاؤ کے جتنے کا آپکی جعلی وزیر اعلیٰ نے اپنے ذاتی استعمال کے لیے عوام کے پیسوں کا جہاز لیا ہے اتنے میں ہمارے ہمسائے ملک اور پنجاب کے ہم نام صوبہ کے وزیر اعلیٰ نے اپنی عوام کے لیے ترمل پاور پلانٹ خرید کر عوام کو سستی اور مفت بجلی مہیا کی یہ ہوتا ہے کام
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
اب یہ سب کہیں گم ہو گئی ہیں کیونکہ اس وقت یہ اقتدار میں نہیں تھے اسی لیے ایسے ڈرامے کیا کرتی تھی اب کیوں نکلیں گی عوام کے لیے اب یہ خود عوام پر مہنگائی بم گرا رہے ہیں
@syeda_zara1 اس واقعہ میں سب سے زیادہ حکومت وقت ملوث ہے کیونکہ اس حکومت کی پیرا فورس نے غریب انسان کا کاروبار ویسے ہی بند کر دیا جو لوگ ڑھری لگا کر روزگار کماتے تھے ان کے روزگار بھی ختم کر دیئے ہیں
@Muddasaroffical@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI@MuradSaeedPTI انا للہ وانا الیہ راجعون ان جیسے اور بھی بہت سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو اب اس مہنگائی کے دور میں جب پٹرول 313 روپے لیٹر ہوگیا ہے احتجاج کی توفیق عطاء فرمائے آمین
عمران خان کی حکومت میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ فل فور پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
اور اپنی حکومت میں کہہ رہا کہ پیٹرول 544 روپے لیٹر ہونا چاہیے ۔۔۔
شیٹیکا یا کمر درد کیلئے یہ ایکسرسائز آسان ہیں ۔ مجھے خود بھی یہی پرابلم ہے ۔ اور اس میں احتیاط ہی سب سے اہم ہوتی ہے ۔ لیکن جو لوگ دفاتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں ان کیلئے یہ مفید ثابت ہوسکتی ہیں