فیصل واڈا نے نواز شریف کے پلیٹلیٹس والے معاملے کو جھوٹ اور جعلسازی پر مبنی قرار دیا تھا،
اور اعتراف کیا کہ نواز شریف کی پلیٹلیٹس کی رپورٹ جعلی تھی۔
آج کے بےشرم حکمرانوں کو عمران خان کی صحت سے کھیلنا نواز شریف کے پلیٹلیٹس جیسا مذاق ہی لگ رہا ہے۔ بےشرم لوگ۔
کیا خوبصورت ویڈیو ہے اور کیا شاندار جذبہ ہے، ماشاءﷲ۔
ہر پاکستانی نے بھارت کا جھنڈا جلانے سے انکار کر دیا۔ زبردست۔ 👏👏👏
عزت سب کی کریں۔ ظلم نہ کسی پر کریں، نہ کسی کا ظلم ناحق برداشت کریں۔ یہی اسلام سکھاتا ہے۔ 👍
ایران نے اپنا شاہد ڈرون اڑاتے ہوئے منظر کیپچر کر کے دنیا کو دکھا دیا ایسا منظر جو اپ نے پہلے ابھی تک کسی ڈرون کا نہیں دیکھا ۔
ایران نے پوری دنیا میں علی علی کر دیا زندہ باد ایران زندہ باد ایران زندہ باد ۔🔥👊
چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔
سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
یہ ہے ایران کی مائیں یہ ہیں حسینی لشکر کی عورتیں میرا بچہ ڈھائی سال کا ہے کیا یہ فلسطین کے بچوں سے بہتر ہے 😭😭
اگر میں آج ان کے لیے لڑوں گی تو کل فلسطین کے اور میرے بچے ایک بہترین ماحول میں جییں گے۔۔
“اور خدا ہی برتر و بزرگ ہے” 👊
دشمن اسے اسلئے قتل نہیں کر رہے ہے کہ وہ شیعہ ہے بلکہ اس لیے قتل کر رہے ہے کہ وہ مسلمان ہے۔۔
خدا کے واسطہ بیٹا اس گندگی میں نہ پڑے۔۔۔
مولانا طارق جمیل صاحب