غزہ :
صحافی انس الشریف کی ایک ھولناک خبر
جوشایدآپکےلیےاہم نہ ہومگرحقیقت میں بہت خطرناک ہے
اونروانےاعلان کیاہےکہ
غزہ کےبیشتر شہری قحط کےسب سے شدیددرجے(5ویں مرحلے)میں داخل ہو چکےہیں,جوفاقہ کشی کا آخری اورانتہائی ہولناک درجہ ہے
یہ ایک خبرنہیں،مظلوم غزہ کی بھوک سےدم توڑتی آخری چیخ ہے