پشاور کی مسجد میں نمازیوں پر خودکش حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ مسجدجیسے مقدس مقام اور نمازیوں پہ حملہ کرنے والا مسلمان نہیں ہوسکتا۔ دہشتگردی کے اس حملے میں شہید ہونے والوں کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا۔ #Peshawarblast
#پاکستان_کی_ضد_عمران_خان
He said that a similar plot was hatched in the past to assassinate Liaquat Ali Khan, Zulfikar Ali Bhutto and Ziaul Haq. “But unfortunately no one was identified and caught,” he added.
#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان