ایک خاتون ہر روز گھر میں سِری پکا لیتی ، بچے بھی سِر کھا کھا کر تنگ آگئیے، ایک دن بچوں نے ماں سے کہ کہ کسی دن سِری کے ساتھ پائے بھی پکا لیں، تو خاتون نے کہ کہ ہر روز چوک میں سِری ہی پڑی ہوتی ہے، پائے کوئ پیھنکتا ہی نہیں۔
یہی ہماری ویکسین کا حال ہے۔
یہ ہمارے معاشرے کا الیہ ہے کہ ہر بندہ دوسرے کو چور ، ڤراڈیا کہ رہا ہے
یہ پارکنگ پرچی PIC لاہور کی ہے، پارکنگ کے باہر گاڑی 30 روپے لکھا ہوا ہے۔ اور پرچی پر بھی 30 روپے لکھا ہوا ہے۔
مگر پارکنگ ٹھیکیدار گاڑی کے 100 روپے لے رہا ہے۔
یہ سب کچھ لاہور میں ہو رہا ہے
کہاں گئی پیرا شیرا ؟
میاں جی ہوٹل پر
ایک انڈہ 200 کا
ایک پلیٹ دال 540 روپے کی
250 روپے کا پراٹھا دے رہا ہے ڈنکے کی چوٹ پر انکے خلاف کاروائی کرنے کا اختیار پیرا فورس کو کیوں نہیں ؟؟؟؟؟
یہ منظر صومالیا، موغادیشو یا کینیا کے نہیں،
یہ مناظر آج پشاور کے ہیں۔
آپ کو جگہ جگہ عمران خان کا پھیلایا ہوا شعور نظر آ رہا ہے۔
جب حکومتیں کام کرنے کی بجائے نک دا کوکا پر ناچنا شروع کردیں تو شہروں کا یہی حال ہوتا ہے
پی ایس ایل کی اصل خوبصورتی صرف میدان میں کھیلنے والے کھلاڑیوں سے نہیں بلکہ اسٹیڈیم میں موجود شائقین کے جوش و خروش سے بھی ہوتی ہے۔ جب تک گراؤنڈز تماشائیوں سے بھرے نہ ہوں، میچز کا وہ حقیقی ماحول اور جذبہ پیدا نہیں ہوتا جو اس لیگ کی پہچان ہے۔ اسٹیڈیم میں عوام کی موجودگی نہ صرف کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتی ہے بلکہ پاکستان میں کرکٹ کے مثبت اور پرجوش امیج کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے پی ایس ایل کی رونقیں مکمل بحال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ شائقین کو ا��ٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے تاکہ ایک بار پھر وہی زندہ دل ماحول دیکھنے کو ملے۔
#OpenPSLforPublic
@TheRealPCBMedia @TheRealPCB
کتے 🐕 کی طرح بھونکنے والے یوتھیوں ہمیں اُسی دن اندازہ ہو گیا تھا۔
تاریک انصاف کے مطابق مختصر تھا مگر سنہرا دور تھا جب فارن آفس کے دروازے طوائفوں کے لاتوں سے کھولا کرتے تھے🤔😜🤣
پاکستان کی امن کی خاطر کوششیں اپنے عروج پر، وزیراعظم شہباز شریف ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے جبکہ فیلڈمارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔
A moment of hope as PM @CMShehbaz and Field Marshal Asim Munir’s efforts guide US President @realDonaldTrump toward a ceasefire. Pakistan’s 🇵🇰 civil and military leadership continue to stand for peace and responsible diplomacy... 🇵🇰
#PakistanHameshaZindabad
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران �� امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
آپریشن غضبُ للحق میں بہادر جوانوں نےایک بار پھر ثابت کردیا کہ قوم کی حفاظت انکی اولین ترجیح ہے پاکستان آرمی کے دلیر سپاہیوں کو سلام، جو ہر محاذ پر جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانی کی عظیم مثال قائم کر رہے ہیں اور افغانیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی
#Ghazab_Lil_Haq#PakArmyZindabad