مردہ زندہ ہوگیا،تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ جس بندے کو دہشتگرد قرار دیکر بھارت 4 مرتبہ مار چکا ہے،دو دن سے بھارتی میڈیا اور حکومت پاک فوج کے جس حوالدار کو شہید کرنے کا دعویٰ کررہے تھے،وہ زندہ ہوچکا ہے اوراسکرین پر آپ جسے دیکھ رہے ہیں یہ وہی زندہ معجزہ ہے،اس بار تو ثابت ہوچکا ہے کہ بھارت جتنے بھی دعوے کرتا ہے،پاکستان سے جوڑ کر جتنے بھی کشمیر میں پولیس مقابلے کرتے ہیں وہ جعلی ہوتے ہیں اور معصوم کشمیری نوجوانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔
The dead man has come back to life. For the first time in history, a man whom India had declared a terrorist and claimed to have killed four times has turned up alive.
The person you are seeing on your screen is that very same “living miracle.”
This time, the case raises serious questions about India’s claims. It suggests that alleged encounters in Kashmir, particularly those linked to Pakistan, require independent scrutiny to determine whether they are genuine or staged, and whether innocent Kashmiri youths are being unlawfully killed.
کینیڈا کے قبرستانوں میں کیا خاص بات ہے؟ وہاں قبریں کیسی ہوتی ہیں اور لوگ عموماً کتنی عمر میں وفات پاتے ہیں؟ دیکھیے ذبیح اللّہ بلگن کی اس خصوصی ویڈیو میں۔
For more interesting videos and worldwide updates do follow Tashkent Urdu.
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi visited Karachi’s Jinnah International Airport, where he inspected immigration counters and reviewed ongoing airport operations.
#TOKReports#MohsinNaqvi
ٹویٹر کے DM میں ایک بھائ نے رابطہ کیا
"بھائی ہمارا اک دوست فیصل آباد میں مزدوری کرتا تھا کام کے دوران دوسری منزل سے گر کر شدید زخمی ہو گیا ہے۔ اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور فوری آپریشن کی ضرورت ہے۔ وہ بہت غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور علاج و آپریشن کے اخراجات برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا یہاں تک کہ ان کے پاس تو لاھور تک آنے کے لیے گاڑی بک نہی کروا سکتے وہاں کے ہاسپٹل والو نے جواب دے دیا ہے اور نا ہی کوئی علاج کیا ہے آج 8 ۔9 دن سے گھر پڑا ہوا ہے آپ سے درخواست ہے اگر کسی مقتدرہ سے بول دیں یا اپنے سوشل میڈیا پے اس کے لیے آواز بلند کر دیں کی اس کا جلد سے جلد علاج کیا جائے وہ نوجوان ہے 20 21 سال کا اسکی زندگی خراب ہو جائے گی
شکریہ، یہ اس مریض کی والدہ کا نمبر ہے جو مریض کیساتھ ہیں
03094346307
@MaryamNSharif@Kh_ImranNazir@SalmanRafiquePK@Shamylaroy
Mufti Shamail Nadwi Receives Ijazah in Hadith from Mufti Taqi Usmani (DB)
A blessed meeting at Masjid an-Nabawi in Madinah Munawwarah, where Mufti Shamail Nadwi received Ijazah in Hadith from Hazrat Mufti Muhammad Taqi Usmani حفظه الله, Grand Mufti of Pakistan.
It was also a great honour for Mufti Shamail when Hazrat Mufti Taqi Usmani warmly welcomed him, kissed his forehead, and addressed him with the words “فاتح الملحدين” (The Vanquisher of the Atheists), appreciating his scholarly efforts, particularly his recent debate. He also offered his duas for Mufti Shamail.
May Allah preserve our senior scholars, accept the efforts of all those serving His Deen, and grant us sincerity and steadfastness. Aameen.
المفتي شمائل الندوي يتلقى إجازة في الحديث من سماحة المفتي محمد تقي العثماني حفظه الله
لقاء مبارك في رحاب المسجد النبوي الشريف بالمدينة المنورة، تلقّى خلاله المفتي شمائل الندوي إجازةً في الحديث من فضيلة الشيخ المفتي محمد تقي العثماني حفظه الله، مفتي عام لباكستان.
وكان من دواعي الشرف والاعتزاز أن استقبل فضيلة المفتي د. محمد تقي العثماني المفتي شمائل الندوي بحفاوة وقبّل جبينه وخاطبه بقول: "فاتح الملحدين"، تقديرًا لجهوده العلمية، ولا سيما مناظرته الأخيرة. كما دعا له بخير.
نسأل الله تعالى أن يحفظ علماءنا الكبار، وأن يتقبل جهود كل من يسعى في خدمة دينه، وأن يرزقنا الإخلاص والثبات. آمين.
#muftitaqiusmani #muftishamailnadwi
وزیراعلیٰ ہوں تو مریم نواز شریف جیسی ۔!!
مجبور خاتون کی فریاد پر وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری رسپانس ، خاتون تک امدادی چیک پہنچا دیا،
ویلڈن پنجاب کی بیٹی ♥️👏
ممکن ہے کے آپ شاید اس اسکول پرنسپل کی بات سے اتفاق نہ کریں
لیکن
میں تو بلکل ایگری کرتا ہوں ان سے
بچے پانچ سال سے پہلے اسکول بھیجنا بہت بڑی غلطی ہے اس کے پیچھے بہت سارے پیچیدہ مسائل ہیں۔
الحمداللہ میں نے اپنی دونوں بیٹیوں کو 5 سال کی عمر میں اسکول بھیجنا شروع کیا😊
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
پاکستان کا ایک ہیرو جس نے ورلڈ ریکارڈ بنایا وہ کیا جو دنیا میں آج تک کوئی نہیں کر سکا یہ بات پاکستانیوں کو ایک بھارتی یوٹیوںر سے پتہ چلی۔۔۔اتنی کہ قدر کرتے ہیں ہم پاکستان میں محنت اور میرٹ کی۔۔۔۔💔
اپر دیر کمراٹ میں مہینوں سے ٹوٹا رابطہ پل نہ بن سکا مقامی لوگوں نے پاک فوج سے رابطہ کیا اور پل کی تعمیر شروع ہو چکی ہے♥️
یہ علاقہ ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ آور ایم پی اے گل ابراہیم خان کا ہے دونوں کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے،اور دونوں سوشل میڈیا پر فوج خلاف بھونکتے پائے جاتے ہیں
یہ سر بالکل درست کہ رہے ہیں دوکانداروں نے دھندا بنا لیا ہے جو چیز حکومت کی طرف سے 4 روپے کی ہے یہ اپنے شاپنگ بیگ میں ڈال کر وہی چیز 6 روپے کی دیتے ہیں جبکہ حکومت کا آرڈر ہے کوئی بھی مارکیٹ یا دوکان والا شاپنگ بیگ کے پیسے نہیں لے سکتا۔۔مگر وہ پاکستانی ہی کیا جو عوام کو ٹھگے نہ۔
اسلام آباد ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کے لئے 17 برس بعد 21 نئی گاڑیاں کراچی پورٹ پر پہنچ گئیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پورٹ کا دورہ
وفاقی وزیرداخلہ نے چین سے اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے آنے والی نئی گاڑیوں کا معائنہ کیا
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
ٹرمپ نےخود سے متعلق تقریر کا کلپ اپنی ٹائم لائن پر شئیر کردیا، سعودی عرب سےوہ کلپ شئیر ہو رہاجہاں وزیراعظم شہبازشریف نے حرمین شریفین کو مسلمانوں کی ریڈلائن کہا اور فلسطین میں غزہ سےمتعلق گفتگو کا کلپ شئیر کیاجا رہاہے۔
ہمارے وزیراعظم نےخوب کانٹینٹ دیاہے۔