بین المذاہب مکالمہ عالمی امن کی بنیاد بن سکتا ہے:
ماسکو میں بین الاقوامی کانفرنس سے ڈاکٹر حسین قادری کا خطاب
کانفرنس میں 56 ممالک کے سکالرز ، جامعات کے وائس چانسلرز اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔
#Interfaith#Moscow#Russia#DrHussainQadri
🍽️ Affordable meals, dignified support.
MWF food points help make nutritious meals accessible to those in need.
🤝 Donate this Rabi al-Awwal and help feed more families.
🔗 https://t.co/7wIOc0d9F6
#MWF#MiladWithMinhaj#RabiAlAwwal#Ziafat#HelpFeed
واقعی ملک کا ششٹم Collapse کر گیا ؟
حجاج ویلفیئر فنڈ سے سرینا ہوٹل کا ڈنر، 11 لاکھ روپے کا آڈٹ اعتراض سامنے آگیا ۔۔۔
اسلام آباد: پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور کے حجاج ویلفیئر فنڈ سے سرینا ہوٹل میں تقریب اور ڈنر پر 11 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔
آڈٹ حکام کے مطابق اخراجات پنک بک کے بجٹ سے نہیں بلکہ حجاج ویلفیئر فنڈ سے کیے گئے، جبکہ فنڈ سے تحائف اور انٹرٹینمنٹ کے اخراجات پر بھی آڈٹ اعتراض اٹھایا گیا۔
سیکریٹری مذہبی امور نے بتایا کہ اخراجات کو ریگولرائز کرنے کے لیے وزارتِ خزانہ سے رجوع کیا گیا، تاہم وزارتِ خزانہ نے دو مرتبہ یہ کہہ کر انکار کیا کہ اخراجات قواعد کے خلاف ہیں۔ حکام کے مطابق تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کو ایوارڈز بھی دیے گئے۔
کمیٹی نے تفصیلی وضاحت لینے کے بعد مستقبل میں قواعد کی پابندی کی ہدایت کے ساتھ آڈٹ اعتراض نمٹا دیا۔
تاہم بنیادی سوال برقرار ہے: جب وزارتِ خزانہ نے اخراجات کو قواعد کی خلاف ورزی قرار دیا تو حجاج کے فنڈ سے یہ خرچ کس کی منظوری سے ہوا اور ذمہ داری کس پر عائد ہوئی؟
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزارت کے اعلیٰ حکام سے اس معاملے پر شفاف وضاحت ضروری ہے، جبکہ وزیراعظم سے بھی سوال ہے کہ اگر حجاج کی فلاح کے لیے مختص فنڈز کے استعمال پر بھی ایسے اعتراضات سامنے آئیں تو ریاستی احتساب کا نظام آخر کس کے لیے ہے؟
@iAmjadKhann@QariTariqJamil2@zafar_jaspal@MuhamadAfzalECP@aliimranabbasi@surrakimuhammad@xadeejourno@chemajournalist@pasha_samina @MalakAatifKhan @ShahidMaitla@Riazhaq
منہاج القرآن کی 43ویں عالمی میلاد کانفرنس آج مینارِ پاکستان پر ہوگی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے، لاکھوں عشاقانِ مصطفیٰ ﷺ شریک ہوں گے۔
#Milad#43rdMawlidConference
بیشک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہی میں سے (عظمت والا) رسول (ﷺ) بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا اور انہیں پاک کرتا ہے۔
(سورہ آل عمران)
#MawlidConference2026
Qawwali Unplugged is coming to Accrington!
Live Qawwali & Nasheeds featuring Hamid Ali Naqeebi & Khushbù-e-Hassàn
15 August | 6 PM
Accrington Town Hall | 🍽️ 3-Course Dinner
100% of proceeds support orphaned children.
Book now:
https://t.co/X2TYJ6YptA
#MWF#QawwaliUnplugged
🌊 Flood-affected families need your support.
🍲 Our volunteers are delivering cooked meals and essential aid to those in need.
💙 Help feed a family this Rabi al-Awwal.
https://t.co/vkcSgvRzOi
#MWF#MiladWithMinhaj#HelpFeed#Ziafat
Freedom is a great blessing from Allah Almighty. It is the fruit of immense sacrifices, and we must value it and protect it.
The best way to honour this blessing is to pledge that we will work to free Pakistan from extremism, intolerance, and narrow-mindedness. Let us resolve to make Pakistan a land of knowledge and learning, peace, justice, and human dignity, where the rights and honour of every individual are protected.
On this historic occasion, I extend my heartfelt congratulations to the entire nation.
#14August #IndependenceDay #LongLivePakistan #TahirulQadri #ShaykhulIslam #Pakistan
How Rasulullah ﷺ Empowered Women | Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
Minhaj Muslim Generation UK and Minhaj-ul-Quran UK proudly present Al-Rihla 2026 - Journey into the Sirā of the Holy Prophet ﷺ in the blessed company of Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri.
A Three-Day spiritual retreat in which we immerse our attention and love in the
blessed life and teachings of the Holy Prophet ﷺ.
📆Saturday 29th August to Monday 31st August 2026.
📍University of Nottingham, Jubilee Campus.
🔗Register today at https://t.co/JriNZMNELn
Don't miss out on this life-changing opportunity!
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #AlRihla #prophetﷺ