جنہیں پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کا درد بہت شدت سے محسوس ہوتا ہے، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، کہ یہ لوگ عام شہریوں کی لاشوں کی کس طرح بے حرمتی کرتے ہیں۔
نوٹ: یہ ویڈیو خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کی ہے۔
🚨 بریکنگ نیوز پاکستان 🇵🇰
پاکستان میں ایک مسلح تنظیم نے تقریباً 13 منٹ پر مشتمل ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ایک فوجی کیمپ کی فوٹیج کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر پاکستانی فوجی تنصیبات کے خلاف کی جانے والی متعدد کارروائیوں کی جھلکیاں بھی شامل ہیں۔
بلوچستان میں BLA والے پولیس کی گاڑیوں پر جھنڈے لگا کر گھوم رہے ہیں
لگتا ہے عاصم منیر نے بلوچستان پر اپنے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں اور اب پنڈی کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے اسی سلسلے میں اگلے چھے مہینے تک پنڈی کی سیکورٹی فوج کے حوالے کر دی گئی ہے
@fawadchaudhry کتا دہ پتر ایک بلوچ چروا بھی تجھ جیسے سو کالڈ پنجابی دانشور سے 1000 دفع بہتر انسان اور تہذب دار ہے.. دوسری بات تمارے موٹے پنجابی دماغ والوں کی تیار کردہ ٹوپی ڈرامہ سیریل ہے بی ایل اے کے سامننے اسکی اتنی ہے کے یہ بتا منگ رہا ہے
یہ تماری گندی فوج کی تیار کردہ پروپگنڈا ویڈیو ہے
#Pakistan 🇵🇰: Baloch Liberation Army (#BLA) raided Pakistani Military posts in Spin Marez and Wali Tangi Areas in Quetta, #Balochistan.
Fighters captured 60mm Type 63-1 pattern mortar, POF G3A3 battle rifles, MG1A3 machine guns and at least one Type 56-1 assault rifle.
جب انتظامیہ نے آزادی کی تقریب منانے کی کوشش کی تو مقامی بلوچوں نے انہیں اپنے علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا
بلوچستان کے حالات اب عاصم منیر کے قابو سے باہر نکل چکے ہیں یا پھر عاصم منیر نے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایسے حالات پیدا کیے ہیں